@ali_gumnam1: اس مطلبی دنیا میں ہمیشہ۔۔!! ساتھ دینے والا ایک بھائی ہے میرے پاس❤️🩹🫴 . . . . . . . . . . #flypシ #unfreezemyacount #foryoupage❤️❤️ @Syed #CapCut
بھائی وہ انمول رشتہ ہے جو خون سے نہیں، دل سے نبھایا جاتا ہے؛ جو خاموشی میں بھی ساتھ دے، مشکل میں سایہ بنے اور ہر حال میں اپنی موجودگی سے حوصلہ بڑھا دے۔ میرا بھائی میری طاقت، میرا فخر اور میری دعا ہے💁❣️