یہ تب کی بات ہے جب اس نے کہا اب رابطہ مت کرنا اور کال کاٹ دی میں نے اسے آخری بار کانپتے ہاتھوں سے آنسو صاف کرتے ہوئے اسے مسج کیا "کُچھ ایسا کہہ دو کہ میری زندگی آسان ہو جائے اور میں جی سکو"اور اس نے بس اتنا کہا "خدا حافظ"
اسی لمحے اس کا مسج دیکھ کر میرا جسم سن ہو گیا فون ہاتھ سے گر گیا 🥀
جس شخص نے زندگی بھر ساتھ رہنے کا وعدہ کیا تھا اب وہ مُجھے خدا کے حوالے کر گیا 🖤
2026-01-21 16:11:13
2
it's Sunny :
❤️❤️❤️
2026-01-21 17:12:11
1
شان احمد :
♥️
2026-01-21 17:45:51
1
Danish :
🖤
2026-01-21 18:04:32
1
malikahsan7905 :
❣️❣️❣️
2026-01-22 02:15:11
1
2005 /- :
♥
2026-01-23 11:24:22
1
⚜️ سید مصطفٰی علی شاہ ⚜️ :
🖤
2026-03-06 22:33:04
0
To see more videos from user @itx_kashifff, please go to the Tikwm
homepage.