کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دعا کروانی چاہیے میں اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگتا ہوں اک دعا ہے جس پر کن کا منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جس کی دعا میں دن رات اللہ
پاک سے کر رہا ہوں ...دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد کن فرما دیں اور آپ لوگوں کی بھی دعائیں قبول فرمائیں آمین ثم آمين يارب العالمين۔۔.۔🥺🤲🏻
2026-02-04 18:40:13
10
▄︻デN̷e̷v̷e̷r̷ ̷t̷r̷u̷s̷t̷══━一 :
Beshak 🥰
2026-01-22 13:19:34
8
🦅✨𝐀..𝐊باغی🥷🔥 :
hey😢😢😢
2026-01-22 14:29:24
11
SPIDYㅤ444 :
Beshak🌺
2026-01-22 16:32:59
8
islamic-wibes786 :
*اگر تم چاہتے ہو کہ تمہارا دل ہمیشہ روشن رہے، تو اپنی زبان کو ذکرِ الہی سے تر رکھو اور لوگوں کی عیب جوئی سے پرہیز کرو۔"💯❤️🩹🥀*
2026-01-30 01:58:54
9
islamic-wibes786 :
یا اللہ! جب دل تھک جائیں، آنکھیں اشکبار ہو جائیں اور راستے دھندلا جائیں، تب اپنی رحمت سے وہ دروازے کھول دینا جو ہمارے وہم و گمان میں بھی نہ ہوں۔
2026-01-24 13:30:33
17
. :
downloaded options please
2026-01-23 15:04:12
5
Sandhu😎💫 :
which surah or ayat?
2026-01-22 12:43:21
6
Sharung_Channar🇵🇰 :
Beshk❤️🩹
2026-02-09 21:16:30
5
yaho :
why song
2026-01-22 19:23:31
19
To see more videos from user @why_khan77, please go to the Tikwm
homepage.