:بلکل یہ ایران کیخلاف موساد اور سی آئی اے کا پروپیگنڈا ہو سکتا ہے۔ جس کا مقصد مسلم دنیا میں تفرقہ پھیلانا ہے۔
2026-01-22 08:45:24
95
ابتہاج بزمی راجہ 🌹 :
ساری باتیں ایک طرف لیکن جو نام قابل احترام ہیں وہ بھی ذمین پہ لکھے ہیں اور لوگ اوپر چلتے ہیں اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
2026-01-22 18:18:33
160
𝐑𝐞𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲 𝐑𝐚𝐝𝐚𝐫 📡 :
یقین نہیں آ رہا ہم نے تو ایران کی بہت تعریفیں سنی ہیں کہ وہاں اسلامی قوانین نافذ ہیں تو یہ سب کیا ہے 😢
2026-01-22 02:32:46
117
Atiq Khattak :
ان لوگوں کو کھڑا کر کے دفن کیا گیا ھے کیا ۔۔۔؟؟؟؟؟
2026-01-22 10:19:08
69
futurbass8 :
kabr pr bethne aur chlne se mna Kiya gya hai
2026-01-22 01:28:11
33
Muhammad yousaf :
قبر كی جگہ تو زیادہ ہوتی ہے یہ تو چھوٹے چھوٹے پیس ہیں
2026-01-22 03:40:24
38
Hassan Bangash :
بھائی یہ قبریں نہیں ہیں یہاں پہ تختی پڑی ہے جن پہ نام لکھے ہوئے ہیں یہاں سے لوگ یہ تختی خرید کر قبروں پر نصب کرتے ہیں اگر یہ قبریں ہوتی تو اتنی ٹچ ان ٹچ نہیں ہوتی ان میں ضرور قبر ٹو قبر فاصلہ ہوتا
2026-01-22 13:54:20
40
<جام شانی ارمانی>🥴£|\|°£ \-/ :
حسین لکھا ہوا ہے کیسے اوپر چل سکتے ہیں😥😳
2026-03-04 10:32:35
7
Mohsin Hashmi :
السلام علیکم حیران کو چھوڑیں اپ ملتان حضرت شاہ رکن عالم کے مزار پر جائیں ان کے صحن پر اسی قسم کی قبریں بنی ہوئی ہیں فرش پر غور سے دیکھنے سے پتہ چلتا ہے کہ یہ قبر ہے
2026-01-22 08:26:34
14
Muhammad Arif :
استغفر اللہ
2026-01-22 04:24:45
12
Razi Syed :
یہ قبریں نہیں ہیں۔ شہدا کی یادگاریں بنائی گئی ہیں۔ اصل قبر قبرستان میں ہیں۔ ایران میں جو شہداء کی یادگاریں یا علامتی قبریں ہوتی ہیں، اُن پر چلنا، پاؤں رکھنا یا بے ادبی والا رویہ سماجی اور مذہبی لحاظ سے غلط سمجھا جاتا ہے۔ اکثر جگہوں پر تو یہ بات غیر تحریری طور پر واضح ہوتی ہے کہ وہاں سے گزرنے کے بجائے کنارے سے نکلا جائے۔ یہ بھائی صاحب خود بھی ان علامتی قبروں پر نہیں چل رہے لیکن پراپوگنڈہ کر رہے ہیں ان پر چلنے کی اجازت ہے۔
2026-01-23 14:30:14
4
IRSHAD KK :
جی بالکل ایران میں اس طرح کی قبریں ہوتی ہیں ۔۔ 10 سال پہلے میں نے وڈیو دیکھی تھی
2026-01-22 06:26:46
8
Muhammad Tahir Bilal 🇮🇶 :
Hazoor Pak ka nam bhe likha hua ha mola Alislam ka nam bhe likha hua ha
2026-01-21 19:42:17
4
سید احمد علی فاطمی :
کم از کم مقدس نام نہ لکھے جائیں
2026-01-22 08:15:14
2
Sarfraz :
Galt hy ye
2026-01-22 04:38:50
4
King Muneeb :
Muhammad ka name bhe lkha Howa h
2026-01-22 07:02:12
2
teachme636 :
بلکل یہ ایران کیخلاف موساد اور سی آئی اے کا پروپیگنڈا ہو سکتا ہے۔ جس کا مقصد مسلم دنیا میں تفرقہ پھیلانا ہے۔
2026-01-22 04:55:59
6
Shoukatmalik777 :
استغفراللہ
2026-01-22 04:23:09
9
fani :
لیکن مرحومین کے نام لکھا ہوا ہے اور سب اسلامی نام ہے لوگ اوپر چل رہے ہیں اس طرح تو بےحرمتی ہو رہی ہے
2026-01-25 16:41:43
3
gull fem💔 :
to kya kat ke dafan krty hain inti choti choti qbrin
2026-01-22 10:09:14
2
لا حاصل :
o Bhai Multan me bhi esa hi bnae Gai hen kabren Multan wale bta sakte Kahan he
2026-01-22 05:18:17
2
Haji Malook :
afsos
2026-01-22 09:57:24
1
user8468015433955 :
استغفر اللہ
2026-01-22 17:49:27
1
AAshzadizh🇵🇰🇦🇪228,24shahed :
Astagfirullah 🥺🥺🥺
2026-03-03 18:45:45
1
To see more videos from user @sawaira165, please go to the Tikwm
homepage.