خوشبو سے تیرا یوں بھی تقابل نہیں بنتا
سب پھول تیرے لہجے کی خوشبو سے کھلے ہیں
دنیا تو ابھی سات ہی رنگوں میں ہے الجھی
سو رنگ ہمیں تیری ہنسی میں ہی ملے ہیں۔۔💕
2026-01-25 16:50:03
2
Jabbar Khaskheli :
2026-02-27 07:14:42
0
Jabbar Khaskheli :
2026-02-27 07:15:20
0
To see more videos from user @queen_of_multan31, please go to the Tikwm
homepage.