یہ تو ماشاءاللہ کافی خوبصورت ہو گیا ہے ہم نے 2008 میں چکر لگایا تھا اس وقت ہم ٹ کلاس میں تھے اس وقت تو یہ اتنا ترقی نہیں کر گیا تھا اب ماشاءاللہ کافی ترقی کی ہے اللہ تعالی امن سکون سلامتی کا گہوارہ بنا دے خوشیاں ہوں سکون ہو محبتیں ہوں اور ہر طرف خوشحالی ہو تیمرگر زندہ باد ماشاءاللہ