Tamam Mominien Ko Mola Hussain A's ki Wiladat Mubarak hoo ♥️💫🫀☺️
2026-01-23 15:20:35
16
ALI KARBALAI ✅ :
اے اللہ تیرا شکر ہے کہ تو نے مجھے امام حسین علیہ السلام کی 70 ہزار زیارتوں کا شرف بخشا اور مجھے عاشورہ اربعین ہر سال ہر شب جمعہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت نصیب فرماتا ہے اور مجھے کربلا میں گھر دیا رہنے کے لیے میں تیرا کس طرح شکر ادا کروں 🙏😭💐