@umah_r: سارا دن لگ جاتا ہے خود کو سمیٹنے میں پھر رات کو یادوں کی ہوا چلتی ہے اور ہم پھر سے بکھرنے لگتے ہیں #repost #nightvibes🎶🎵 #fyp #foryoupageofficially #nature
میں وہ بد نصیب ہو جو اپنی پسندیدہ عورت کو اپنا بنا کے بھی اس کے دل میں اپنا مقام کھو چکا ہوں 🥺
2026-01-24 20:47:58
23
(چنن کا )🇪🇸SAJID KADHAR :
دعا کریں ,کل کی صبح میرے لیے قیامت سے کم نہیں آج رات میرے لیے بہت تکلیف دہ ہے اگر وہ نا ملی تو میرا جینا ممکن نہیں دعا کریں۔ وہ میرے نصیب میں لکھ دی جائے 😭😭😢🥺
2026-02-15 20:08:15
3
Shameel Khan :
دن گزر جاتا ہے لیکن
رات کو ڈس جاتی ہیں ہم کو یہ تنہائیاں
2026-01-29 20:24:37
3
Bilal KhanZada :
🍁اگر موت مجھے لے جائے اور ہم کبھی نہ ملیں،
بھولنا مت مجھے تمہارے ساتھ رہنے کی خواہش بہت تھی 🥺
2026-01-24 13:20:28
11
سیاہ بخت🖤🌚 :
"رات صرف وقت نہیں، یہ ان سب کا سہارا ہے جو دن میں مسکرا کر رات کو ٹوٹ جاتے ہیں۔ 🫀"
2026-04-16 19:21:03
2
Aسad Shabbir :
تیرے نام کا تارا جانے کب دکھائی دے
اک جھلک کی خاطر ہم رات بھر ٹہلتے ہیں🌚🥹
2026-01-31 21:04:21
8
ᴹᴿメM U B I シ :
کچھ باتوں پے انجان رہنا ہی اچھا ہوتا ہے 🖤
2026-01-27 17:25:14
3
soul queen :
:سارا دن لگ جاتا ہے خود کو سمیٹنے میں،،،،،
:پھر رات کو یادوں کی ہوا چلتی ہے،،،،،
: اور ہم پھر سے بکھرنے لگتے ہیں۔،،،،،،،،،،🫠
2026-01-26 04:07:53
6
Haiqa :
::شوق محبت کا ہمیں بھی نہ تھا
تجھے اک نظر دیکھا تو دل بغاوت کر بیٹھا
خاموشی سے مطلب نہیں مطلب تو باتوں کا ہے دن تو گزر ہی جاتا ہے مسئلہ تو راتوں کا ہے
2026-02-09 19:28:10
2
amber khan :
allha
2026-01-25 10:00:42
2
M.Mohazzam :
Caption?
2026-01-24 16:17:34
3
☆ ┄┉❈❥❀(Shoaib$ardar082)❀❥❈┉✨ :
کیوں طعنہ زن ہیں آپ میری سست چال پر؟ آپ کو کیا خبر کہ یہ قدم سستی سے نہیں، زخموں کے بوجھ سے اٹھتے ہیں۔
جن راستوں پر میں چل رہا ہوں وہاں صرف فاصلے نہیں نوکیلے پتھر بکھرے ہیں، جو ہر قدم پر یاد دلاتے ہیں کہ ٹھہر جانا بھی آسان نہیں۔ میں رکتا نہیں کہ شوق ہے، رکتا ہوں کہ ہر آگے بڑھنا ایک نیا درد مانگتا ہے۔ جنہیں میری رفتار پر ہنسی آتی ہے، کاش وہ ایک لمحہ میرے جوتوں میں چل کر دیکھ لیتے، تب شاید سمجھ آتا کہ کچھ سفر تیزی سے نہیں صبر اور خاموش آنسوؤں کے ساتھ طے کیے جاتے ہیں
2026-02-01 09:15:52
2
Shameel Khan :
same here
2026-01-29 20:23:27
2
jutti g ♥️ :
hey😭😭😭
2026-07-24 21:39:13
0
To see more videos from user @umah_r, please go to the Tikwm
homepage.