@ynhbearr: smells clean & fresh with Old Spice deodorant #oldspicedeodorant #deodorant #oldspice #fyp

ynhbearr .☘︎ ݁˖
ynhbearr .☘︎ ݁˖
Open In TikTok:
Region: PH
Saturday 24 January 2026 04:47:02 GMT
11799
52
1
89

Music

Download

Comments

_its.hala
⊹ ࣪ ˖ 𝒽𝒶𝓁𝒶 𐔌՞. .՞𐦯 :
Looks so cool 💗
2026-01-25 00:11:01
1
To see more videos from user @ynhbearr, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہم ساری زندگی ایسے ہی لوگوں کو ڈھونڈتے ہیں نا... جو ہمارے لیے اپنی دنیا میں ایک کونا خالی رکھ دیں۔ نہ زیادہ، نہ کم۔ بس اتنی جگہ جہاں ہم بے خوف سانس لے سکیں۔ پر ملتے وہی ہیں جو ہمیں اپنے ہجوم میں کھڑا کر دیتے ہیں۔ کہتے ہیں
ہم ساری زندگی ایسے ہی لوگوں کو ڈھونڈتے ہیں نا... جو ہمارے لیے اپنی دنیا میں ایک کونا خالی رکھ دیں۔ نہ زیادہ، نہ کم۔ بس اتنی جگہ جہاں ہم بے خوف سانس لے سکیں۔ پر ملتے وہی ہیں جو ہمیں اپنے ہجوم میں کھڑا کر دیتے ہیں۔ کہتے ہیں "آ جاؤ، جگہ تو ہے"... پر وہ جگہ عارضی ہوتی ہے۔ جب ان کا اصل والا آ جائے، تو ہمیں سائیڈ پر کر دیا جاتا ہے۔ کچھ لوگ ہوتے ہیں جو واقعی حصہ بچا کے رکھتے ہیں۔ وہ ہمیں آپشن نہیں، ترجیح بناتے ہیں۔ ان کے پاس وقت نہیں ہوتا، پر ہمارے لیے وقت نکال لیتے ہیں۔ ان کے دل میں ہجوم ہوتا ہے، پر ہمارے لیے ایک خالی کمرہ رکھتے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہم غلط دروازہ کھٹکھٹا لیتے ہیں۔ اور جب صحیح والا ملتا ہے، تو ہم یقین ہی نہیں کرتے۔ کیونکہ ٹوٹے ہوئے دل کو یقین کرنا نہیں آتا... بس ڈر لگتا ہے کہیں یہ جگہ بھی کوئی اور نہ لے لے۔ اس بلی کی آنکھوں میں دیکھو... کتنی امید ہے، کتنا انتظار ہے۔ بس کوئی آئے اور کہے "آ جاؤ، یہ تمہاری جگہ ہے"۔ #unfreezemyacount #viewsproblem #viralvideo #TikTokPromote #fyppppppppppppppppppppppp

About