@weird_raj: تمہیں پتا ہے ناں، تمہاری آنکھیں کتنی پیاری ہیں۔ اور تمہاری آواز ؟ تمہاری آواز مجھے بے حد پسند ہے،تمہیں دیکھ کر، تمہاری مسکراہٹ کو دیکھ کر اور تمہاری آنکھوں کو دیکھ کر تمہارے صدقے جانے کو جی چاہتا ہے #aesthetic #foryoupage #caption #fyp #poetry