“کہ میں ہر بار خطاؤں پہ خطا کرتا ہوں”
یہ دل کو چھو لینے والا مصرع نعت خوان خالد حسنین کی آواز میں واقعی روح تک اتر گیا۔ بہت ہی پرسوز، عاجزانہ اور دردِ دل کے ساتھ یہ نعت پڑھی گئی۔ خاص طور پر چکوال کی اس مشہور محفل میں ان کا اندازِ پڑھت سننے والوں کے دلوں کو جھنجھوڑ گیا۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، ان کی بخشش فرمائے اور ان کی اس خوبصورت نعت خوانی کو ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین 🤲
2026-01-25 19:09:47
12
Adnanjutt :
Hayeeee😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-03-14 18:07:33
0
Dr aqeel 🩺 :
SubhanAllah ❤️
2026-03-12 05:19:12
0
CH. Mubeen :
♥️یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پر آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پر کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام♥️