سفید رنگ میں اگر وفا ہوتی۔۔!!
تو نمک زخموں کی دوا ہوتی...🙂🙌🏻
2026-01-28 09:30:30
158
Mahi..... :
دل نے ایک سانولی صورت پر دم توڑ دیا 🎀
اب ہم حسن والوں کا احترام نہیں کرتے 🌷
2026-02-24 20:58:11
30
Account not found :
ڈبے میں ڈبہ ✨
ڈبے میں پنسل 🪄
جس نے میرا کمینٹ لائیک نہ کیا 😩
اس کی شادی کینسل👍🏻🙈😂
2026-02-22 12:37:03
74
🐻✨🥂 :
😂💔نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فائدہ
دلوں کے بادشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں-❤️🩹🖇️
2026-01-25 06:44:45
75
🌸 𝒮𝓎𝑒𝒹𝒶 𝑀𝓊𝓃𝑒𝒷𝒶 🌚 :
نہ رنگ کی قید، نہ چہرے کی نمائش مجھے قبول،
مجھے تو سادگی میں چھپا ہوا وقار پسند ہے۔
2026-01-25 05:50:39
30
S 💫 :
کوئی بات نہیں آدھے سے زیادہ پاکستان اس طرح ہے 😂
2026-02-15 08:00:40
21
♥️🎵🦋 حرا :
Sara khel Naseebo ka hai larki🥀🌸
2026-02-27 16:33:56
6
بنت- حوا - ✅🍁❤️🩹 :
sis noooo
2026-01-25 09:25:02
17
🌸ہانی 🌸 :
same 🥺
2026-03-03 14:56:15
9
UمAr خان :
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-02-11 15:30:52
15
ِدل❤️🔥 :
دل❤️🔥 نے ایک سانولی صورت پر دم توڑا ہے
اب ہم۔ حسن والوں کا احترام نہیں کرتے
2026-02-22 04:27:20
20
اویس مغل🚩 :
don't worry I expect you and your feeling ❤
2026-01-25 11:25:27
9
xtylish221 :
Sanwali hi chaye 😘💔
2026-01-25 15:31:52
7
♡𝑞𝑢𝑖𝑒𝑡_𝑜𝑟𝑏𝑖𝑡♡ :
:اُس سانولی کو اور کوئی دیکھتا نہ تھا
اُس سانولی کو اِس لیے بھی دیکھتا تھا میں
2026-02-06 18:16:20
8
⃝🎀𝐀𝐋𝐈•—͞🍷 :
its reality 😞
2026-02-09 11:11:58
5
🥂𝐄ᴳᴼᴵˢᵀᴵᶜ𓆩𝐌𝐀𝐋𝐈𝐊𓆪 🇦🇱 :
دل نے ایک سانولی صورت پر دم توڑا ہے
اب ہم۔ حسن والوں کا احترام نہیں کرتے 🪄✨🧸🫂
2026-02-19 12:53:41
20
🐻✨🥂 :
Sorry mery pas koi Gc nhi Hy 🙂
2026-02-02 19:33:21
8
Not - Your - Girl 😏 :
and when parizaad said
تم سیاہ میں بھی ججتی ہو🙂
2026-02-09 14:35:29
7
🕊️🍂𝐇𝐚𝐦𝐳𝐚 ᖽᐸᕼᗩᘉ♡︎ :
جس کے پاس ہزاروں حسیناۓ ہو
وہ مجھ سانولی کے ساتھ زندگی گزارے گا ؟
نہیں نا 🥺
2026-01-31 09:51:26
13
🦋hizba Rani🦋 :
:غرور مت کر اپنے غورے رنگ پر
ہم نے دودھ سے ذیادہ چائے کے شوقین دیکھے ہیں 🥀
2026-02-25 17:54:43
7
أياك نعبدو وإياك نستعين 🫀 :
same 😫🥺
2026-02-11 18:09:33
7
ACCOUNT NOT FOUND 🫥🥀 :
hyee🥺
2026-02-07 12:12:28
5
@my_self :
karwa sach 😎
2026-02-10 06:49:06
6
Hibba🌸🌺 :
hayee lakin jesi bhi Hun Dil ki saf Hu ap 😊🥰
2026-01-31 14:14:01
9
To see more videos from user @_agirlwmanyregrets_, please go to the Tikwm
homepage.