@maleeha8352: اگر زندگی میں دوبارہ ملاقات ہوئی تو میں تمہیں بتاؤں گا کہ میں نے تمہارا ایسے انتظار کیا کہ جیسے عمر قید کی سزا کاٹنے والا اپنی رہائی کا انتظار کرتا ہے۔ #pottery #sad #pottery

Sayed Maleeha
Sayed Maleeha
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 24 January 2026 14:07:37 GMT
479282
59959
608
7861

Music

Download

Comments

umairnaked
ch Umair :
💔💔💔😭😭😭😭
2026-01-26 07:53:27
28
ali_a_ali8
Aلi 🫠 :
:♥️🥀صلی الله علیه واله وسلم♥️🥀
2026-01-27 07:32:16
34
meer8150
Meer :
اے اللہ میں تیری ایک بندےسے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭😭😭😭😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر دے اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے پہ قادر ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر دے یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر دے😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی عطا کردے اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کردےیا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-03-09 17:26:50
10
muhammadbuxbabubaloch
Muhammad Bux Babu Ba :
💔تجھ سے نہیں تیرے وقت سے ناراض ہوں جو کبھی بھی تجھے میرے لیے نہیں ملتا <😭😭
2026-01-25 13:46:08
30
ch_00_18
ch_00_18 :
ساتھ رہنے کی حسرت اپنی جگہ مگر تیری دوری نے تجھ سے عشق اور بڑھا دیا,🙃
2026-01-26 13:10:07
16
ma.maryam08
تبلیغ اسلام ہم سب کا فرض ہے :
esaa koi ni mltaa🥺🥺
2026-01-27 04:39:54
6
hamadullahmem0n
Memon :
:ڪجھ ڇڏي ويا، ڪجھ ڇڏائجي ويا ۽ ڪجھ ڇڏي ڏنا بس اها ئي زندگي آهي💔❤️‍🩹
2026-03-07 21:03:55
3
dr_xaeem_ch
Dr_Xaeem_Ch :
log is poetry se apni mehboob ko yaad ker rahee Hain lekin in Saab lines se mje Meri Ammi yaad a gai jinhee main kabi dehk e nai saka 😭😭😭😭😭
2026-02-03 13:00:32
5
wasifyar567
" Wasif Yar " | "واصف یار" :
کہ ہم نے تم بہت تلاشا
2026-01-25 09:10:33
14
tehmina_khan2
Virgo girl :
Caption plz
2026-01-25 20:35:04
7
masoomqurashi9
Abdullah g :
hayee 😓
2026-01-24 16:40:25
8
mamun48465
Abdullah Al Mamun :
🌺
2026-01-26 04:36:36
6
user830422228
Ali Hamza :
2026-01-29 17:10:39
3
khawar.dreamer
khawar.dreamer :
unmarried ratha to Acha HOTA , khul k mohabbat Ka intazar to kr sakty thy 💔
2026-03-11 08:01:05
2
salman.king0028
𓄂꯭"×᷼ Ξ𓆩SALMAN𓄂꯭"×᷼ badsha :
bhai yah words likh ke send kar de please
2026-03-10 08:12:18
2
ishtiaqahmad19jul2024
AHMAD🇵🇰🇦🇪 :
same for someone 🥺🥺
2026-03-10 00:05:12
2
akashk437
- ⚡ÅKÅ$H⚡ :
Haye Yaar ap move on nhe karne nhe deghe🥺
2026-03-17 13:55:05
2
durmuhammadnoonari4
Dur Muhammad Noonari 🇵🇰🇵🇸 :
haaaayeeeeee 🥀🖤
2026-03-11 21:34:04
1
abdullahashfaq785
Abdullah Ashfaq Rajput :
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲😭🥺
2026-02-25 07:47:21
3
khurramgill57
Khurram Gill :
ہر وہ شخص اذیت میں ہے جس نے اپنے من پسند شخص کو یہ بتایا کہ وہ اس کے بغیر نہیں رہ سکتا ۔۔۔۔🥀🥀
2026-03-03 19:30:18
3
suleman.mani921
Suleman Mani :
جس قدر سرد ترا لہجہ تھا ✨ آج ہو بہو ویسا موسم ہے||۔🥰
2026-02-01 21:42:19
4
malikqamarnawaz
🦋✨𝓜ǟ𝗹ⲓᴋ𝚀ǟᵐꪋŕ✨🦋 :
--🥹
2026-01-26 04:01:20
4
junaidsandhujutt3
جنید سندھو جٹ :
hye😭
2026-01-27 10:01:31
3
khoharo00
REHMAN :
اس لیئے بلب جلاتا ہوں کہ سایہ تو بنے 'یعنی' دو فرد لگیں کمرے میں تنہا نہ لگوں میں ۔❤️‍🩹
2026-03-08 10:49:39
2
mahii668
🦋 MAHII ✨ :
ayee hyee💔🥀🥺
2026-03-09 14:49:38
1
To see more videos from user @maleeha8352, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About