جب تمہارے پاس کچھ نہ رہے تب بھی یاد رکھنا کہ اللّٰہ تمہارے ساتھ ہیں
2026-03-06 16:27:01
2
Islamic videos :
🌙💫 سکونِ دل کا راز 💫🌙
جو بھی یہ کمنٹ پڑھ رہا ہے… ذرا رکیں ✋❤️اور اپنے پیارے نبی ﷺ پر ایک بار درودِ پاک ضرور بھیجیں 🤲✨
اللّٰهُمَصَلِّعَلَى مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَدٍ، كَمَا صَلَيْتَعَلَىٰ إِبْرَاهِيمَوَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَكَحَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللّٰهُمَبَارِكْعَلَى مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَدٍ، كَمَا بَارَكْتَعَلَىٰ إِبْرَاهِيمَوَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَكَحَمِيدٌ مَجِيدٌ 🤍🌹
یقین کریں… دل کو عجیب سا سکون ملے گا 🕊️💫
اور یہ چھوٹا سا عمل آپ کے لیے بڑی برکت بن جائے گا ✨
جزاکم اللہ خیراً 🌸