@youfoundme4563: “خاموش شام، بولتا آسمان 🌇🖤” ڈوبتا سورج بھی گواہ ہے،کچھ کہانیاں خاموشی میں لکھی جاتی ہیں #sunsetlover #darkvibe#cinematicshort#fypシ #foryoupage❤️❤️

🍁
🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 24 January 2026 19:21:44 GMT
437285
39484
316
3268

Music

Download

Comments

presious_eshu
ع🌙 :
خواب وہ نہیں جو نیند میں آئیں 🌙 خواب وہ ہیں جو نیند ہی اُڑا دیں 🔥
2026-03-01 17:30:47
116
dreamid__official
ᥫ᭡፝֟፝ 𝗛𝗘𝗘𝗥 🌸 :
میں دوسروں کو درس دینے والی لڑکی خود ایک نامحرم کی محبت میں تباہ ہو چکی ہوں😭💔
2026-03-01 12:51:04
58
baqar8045
Baqar pardesihgfh :
🦢:کہتے ہیں کہ دُعائیں نصیب بدل دیتی ہیں آج ایک اچھی سی دُعا ہی دیتے جاؤ سب مجھے🥺🤌🏻🌸
2026-02-24 18:33:45
65
sefi.6152
♥Sس♥ :
خاموش شام، بولتا آسمان، ڈوبتا سورج بھی گواہ ہے کچھ کہانیاں خاموشی میں لکھی جاتی ہیں🫀❤️‍🩹
2026-02-26 01:34:28
14
itx_malik347
~•°Itx Maلik صاحب•✓🖤• :
»🥀🔗🙌🥺میں خود کو کھو چکا ہوں کسی کی تلاش میں ممکن ہے میرا مجھ سے کبھی رابطہ نہ ہو «❤️‍🩹😭😩
2026-03-02 01:36:45
5
hrjaan53
مرشد᭄🏴 :
شام، بولتا آسمان، ڈوبتا سورج بھی گواہ ہے کچھ کہانیاں خاموشی میں لکھی جاتی ہیں🫀❤️‍🩹
2026-03-01 14:21:53
19
kashan59844
Blue eyes :
کچھ خواب ادھورے رہ گئے، کچھ خواہشیں مر گئیں جو مل گیا وہ کم لگا، جو نہ ملا وہ سب کچھ تھا
2026-02-27 01:26:50
13
saad991002
𝐎 𝐑 𝐀 𝐊 𝐙 𝐀 𝐈 ⚜️ :
زندگی اپنا ظلم دیکھ اور میرا عمر دیکھ تو نے ایک معصوم چہرے کو اداس کیا ہیں 17 سال کی عمر میں 💔🥹
2026-03-01 12:13:12
8
sheikh.sab940
🦅𝚰-𝚻-𝚾 _𝐒𝚮𝚺𝚰خ𝚮🔥 :
کسی کو عشق کی گہرائی نے مار ڈالا ❤️‍🩹 کسی کو عشق کی اچھائی نے مار ڈالا 🕊️کر کے عشق کوئی نہ بچ سکا غالب 🥀 جو بچ گیا اسے تنہائی نے مار ڈالا 🍂
2026-03-02 00:36:25
6
hamaadjutt35
محمّد حماد مرتضیٰ😘🤗 :
CAPTION:_-_-_-_-_-👀👀_-_-_-_-_-_- خاموش شام، بولتا آسمان، ڈوبتا سورج بھی گواہ. ہے کچھ کہانیاں خاموشی میں لکھی جاتی ہیں🫀❤️‍🩹
2026-03-01 18:34:35
8
zidikurrii7
✧༝ 𝓑𝓵𝓪𝓬𝓴 𝓡𝓸𝓼𝓮 🥀🖤 ༝✧ :
caption plz
2026-02-05 16:49:41
12
abdulhadimughal3824
❤ABDULHADI❤ :
🦢:کہتے ہیں کہ دُعائیں نصیب بدل دیتی ہیں آج ایک اچھی سی دُعا ہی دیتے جاؤ سب مجھے🥺🤌🏻🌸
2026-03-01 18:14:11
6
irfan.malik.95
irfan.malik.95 :
😔 دنیا کی سب سے بدترین بھیگ محبت کی ہے اور میں نے تو وہ بھی مانگی تھی۔🥹❤️‍🩹
2026-03-01 03:13:23
23
rooheman206
روہمن :
caption
2026-02-05 03:29:06
10
user205734362395
Account not found :
Udas chand hayee🥀
2026-02-18 20:50:12
6
islamiccon75
💕[ISLAMIC video]💕 :
محبت میں ایک حد کے بعد انسان خود کو بھول جاتا ہے، اور جب خود کی قدر کم ہو جائے تو سامنے والا بھی قدر کرنا چھوڑ دیتا ہے۔
2026-02-26 16:30:07
10
ariyaari55
@ÅRZÕÕ....😌🖤 :
ya kn c qawali h
2026-02-26 07:07:36
9
kashi.oyee.03
🕊️𝗞𝗮𝘀𝗵𝗶.𝗼𝘆𝗲𝗲.𝟬𝟯💕⃝ :
وفا کسے کہتے ہیں مجھے نہیں معلوم لیکن🌹 یوں چھوڑ کر جانا اگر وفا ہے تو خوب نبھائی تم
2026-03-01 01:20:32
7
.salikh.sardar.ggg
🔥🫀kashmiri commando☠️🫵⚔️ :
:میں دوسروں کو درس دینے والا لڑکا خود ایک نامحرم کی محبت میں تباہ ہو چکا ہوں😭💔
2026-04-25 12:58:27
2
abdullahashfaq785
Abdullah Ashfaq Rajput :
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-03-01 16:36:51
1
saad.offical01
👑KING IS BACK👑 :
Koi plzz is ka name bata sy song ka…?
2026-03-01 19:19:02
4
anas.03329629169
Alone but happy........💔 :
nice
2026-03-01 16:38:27
4
afzaalchina7
❤️‍🩹افضال حسین............🥀 :
کچھ زخم تکلیف نہیں لہجوں میں خاموشی چھوڑ جاتے ہیں
2026-03-02 15:27:41
4
rajay0.313
ustad 🇸🇦🍁 :
حاموش شام، بولتا آسمان، ڈوبتا سورج بھی گواہ ہے کچھ کہانیاں خاموشی میں لکھی جاتی ہیں🫀❤️‍🩹
2026-03-01 15:20:54
3
musa72ala
Musa 🐺 :
بلا آخر وقت تمہیں بتا دیتا ہے کہ لوگ کیا تھے اور تم کیا سمجھتے تھے
2026-03-01 18:39:45
4
To see more videos from user @youfoundme4563, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About