یار صبح سے یہ کلپ سن رہا ہوں میرا ایک معصومانہ سوال ہے کہ ریاض الجنہ میں جو انسان ہو کر آجاتا ہے تو اسکا امتحان (زندگی) ختم ہو جاتی ہے یا وہ گھر واپس کر پھر اسی دنیا کی معاملات میں کھو جاتا ہے جس میں اللہ و رسول کی اطاعت والا امتحان سر پر موجود ہوتا ہے ۔
ہاں اگر وہ موت تک قائم رہا تو کامیاب اور اگر نفس کی غلامی کی تو وہ ریاض الجنہ جانا کام آئے گا ؟
ایک صورت ہوسکتی ہے کہ اسکو ریاض الجنہ میں وہیں پر موت آجائے
2026-01-25 16:47:13
0
To see more videos from user @huriya_emam_student, please go to the Tikwm
homepage.