@meerhaadi06: #شاید ہم سترویں منٹ میں ،ہر ہفتے کے آٹھویں دن، سال کے تیرہویں مہینے میں ملیں گے ،، یعنی کہ ہم ملیں گے جیسے دریا کے دو کنارے ،جیسے دو سیدھی لکیریں ۔۔۔!#Free Imran khan @Babar Munir @صاحب 🍂 @Modasar @Shoaib A Ch @ایڈووکیٹ محمّد فہیم قریشی🇵🇰 @️ BAsit Ali 🤍 @abubakaryahya