@qurandailydose2024: Is there Life after Death? What happens Immediately after Death? Dr Sufyan Response to #awaisiqbal #Quran #islam #Science #creatorsearchinsights

Dr  Sufyan (Quran Daily Dose)
Dr Sufyan (Quran Daily Dose)
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 25 January 2026 15:46:09 GMT
198631
11251
585
789

Music

Download

Comments

physics_questions
Encyclopedia Surveillance :
In our vast universe, no evidence of a soul has been found, yet the existence of very small objects like electrons and protons has been found, and even particles like neutrinos (whose existence is almost impossible to determine) have been found, but the existence of the human soul and the Supreme Being has not been found.
2026-01-25 23:23:44
5
raonomanqayum
Rao Noman Qayum :
ya Main nay be mahsos kia ha during operation
2026-01-25 17:45:29
9
alyaraf01
aliyarafay :
Brain is the last organ that works even body is clinically declared dead and that is the reason a person can hear sounds and sense the environment so your statement that brain stops working in such cases (Pam)is incorrect, once a brain gets completely dead then a person can not revive so all those NDE experiences confirmed while brain was working that is why consciousness was there.
2026-01-26 03:47:10
2
waqar.ali.rajput89
Waqar :
کوئی جاکر واپس آیا ہے ؟
2026-02-28 09:07:38
5
naveed_bin_bashiir
نوید بن بشیر احمد ❤️ :
جب میں نے فیس بک اور سوشل میڈیا استعمال کرنا شروع کیا تو اسی کے ساتھ ڈیپ تھنکنگ اور کریٹیکل سوچ کا دروازہ بھی کھلا۔ اس دوران اویس اقبال اور حارث سلطان جیسے لوگوں کا مواد سامنے آیا، جس نے میرے ذہن میں سوالات کی ایک دنیا پیدا کر دی۔ چونکہ اس وقت میری سائنسی اور فکری بنیاد مضبوط نہیں تھی، اس لیے میں شک اور ذہنی الجھن (OCD) کا شکار ہو گیا، اگرچہ میں کھلے انکار تک نہیں گیا۔ وقت کے ساتھ، الحمدللہ، میرا یقین دوبارہ پوری قوت کے ساتھ قائم ہوا کہ اللہ تعالیٰ ہی موجود ہے اور وہی خالقِ کائنات ہے۔ مگر ایک تصور ایسا تھا جس نے میرے دل و دماغ کو خاص طور پر اپنی طرف کھینچا—قربانی اور شہادت کا تصور۔ انسان کی فطرت میں بقا، سکون اور خود کو محفوظ رکھنے کی شدید خواہش ہوتی ہے؛ نفس ہر حال میں سروائیو کرنا چاہتا ہے۔ لیکن جب شہادت کی بات آتی ہے تو یہی انسان موت کو شعوری طور پر گلے لگا لیتا ہے، اپنی بقا، اپنے آرام اور اپنے وجود کو ایک اعلیٰ مقصد پر قربان کر دیتا ہے۔ یہ تضاد نہیں، بلکہ شعور کی بلند ترین شکل ہے—جہاں انسان وقتی زندگی کے بجائے ابدی معنی کو ترجیح دیتا ہے۔ یہی پہلو میرے لیے حیرت، کشش اور بالآخر یقین کا ذریعہ بنا، اور میرے بکھرے ہوئے ایمان کو دوبارہ ایک مضبوط مرکز عطا کر گیا۔
2026-01-29 16:03:01
10
teenateena2366
Teena Teena :
kia alaam brzgh may hamri soch feelings sb duniya jesi ho gee???
2026-01-28 12:12:02
0
faizankhan6770
FaizzyOfficial 🇶🇦 :
السلام علیکم ڈاکٹر سفیان صاحب، اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آپ سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی جتنے بھی سوالات اور اعتراضات سامنے آ رہے ہیں، خصوصاً جو کچھ جُون شاکی اور اویس اقبال کی ویڈیوز میں اٹھائے جاتے ہیں، ان کا مدلل جواب دیتے رہیں اور زیادہ سے زیادہ ویڈیوز بنائیں۔ بہت سے لوگوں کے دلوں میں شکوک پیدا ہو رہے ہیں، اور آپ کی وضاحتیں ان کے لیے روشنی کا ذریعہ بن سکتی ہیں۔ اللہ آپ کو ہمت، صحت اور برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲
2026-02-27 04:46:54
2
oo7salamat
Arif khan :
دوسری زندگی حقیقت ہے لیکن ایسا ہرگز نہیں کہ وہاں آپ کو اپنے رشتہ دار ملیں گے آپ کو نئے جسم کے ساتھ اسی دنیا واپس آنا اور پچھلی زندگی کا حساب دینا ہے ۔
2026-01-26 11:49:28
6
saithghulamqadir
👑🔥سیٹھ غلام قادر رحمانی🔥👑 :
Maine pura death experience Kiya hua hai main kisi se baat share karna chahta hun jo samajhdar Banda ho kyunki Maine sab kuchh dekha hua hai ruko upar jaate hue vah to ek hadsa tha lekin jindagi ek bhi Baki Thi Varna Maine to aane Wala Jahan ko dekh liya hai bus koi aisa Mile Jo Meri baton ko sune aur kyunki Maine sab kuchh hakikat mein dekha hai Meri body se bahar ghoom kar dobara wapas I hai Allah ki kasam
2026-02-01 09:11:55
3
ayeshakhalid588
ayeshay :
بلیک ہول اک کائنات سے دوسری کائنات کے درمیان دروازہ ہے ۔ جیسے کہ ایک پل صراط کا کونسپٹ ہے ہمارے بڑے کہتے تھے قیامت کے دن جو نیک ہوںگے وہ گزر جائنگے اور جو برے ہونگے وہ گر جائینگے تو کیا پل صراط بلیک ہول ہیں؟ اور کیا قیامت سارے جہانوں میں آئیگی یا ایک کائنات ختم ہو گی اور انسان دوسری کائنات میں چلے جائنگے ؟
2026-02-19 03:35:52
2
raishahzadakbarkharal381
Rai Shahzad Akbar Kharal :
mery sath bahot ajib system hta ha mjhy apni life ma hazaron khawab ay aur Mera her khawab such hta ha mjhy apni life .mein Khushi ghami ya koi khaas wakia yehni mjhy future dikhaya jata h
2026-01-26 14:20:27
1
bilalkhanbilo6055
bilalkhanbilo6055 :
waiting for tonight 10 pm bhi Jan ❤
2026-01-25 16:14:26
3
edit_uzairkhan
uzair khan :
ڈاکٹر صاحب میرے پاس اپ کے لیے الفاظ نہیں میں اکثر اپ کو سنتا ہوں دلیل کے ساتھ جواب دیتے ہیں لوگوں کے ذہنوں ہو صاف کرتے ہیں۔۔ ا لوو یو ۔
2026-01-26 16:49:11
6
amber.shahzeib
Amber Shahzeib :
sir Kya ap ye maanty hain k Kya pta Allah pak ny aik universe pehly b kbi tkhleeq ki ho uski qayamat b ae ho uski jannat dozakh b ho chuki ho AUR Jo universe abi hmari ha ye jaany pehli ha doosri ya jany konsi? Kya ic possibility py yakeen rkha ja skta ha?
2026-01-25 21:57:08
3
princ.kasad
prince kasad :
حقیقت میں زندگی تو موت کے بعد شروع ہوتا ہے جو ہمیشہ کے لئے ہے۔ اس دنیا میں انسان امتحان دینے کے لئے آئے ہیں
2026-01-26 19:05:28
5
imamhussain2302
IMAM HUSSAIN :
زیادہ سوچنے کی ضرورت نہین صرف یہ سوچنا ہوگا ہم کہان سے آئے ہین اور کہان جاناہے یہ تو القرآن مین صاف لکھا ہوا ہے
2026-01-26 06:57:58
5
nur_aiesha
♥ 𝓗𝓪𝓷𝓲𝓯 𝓚𝓱𝓪𝓷❤️ :
Great job 💕 brother
2026-01-26 00:06:41
2
javednajmi197
Engr Javed Iqbal Najmi :
🌹🌹🌹 Great Dr Sufyan Sahb 🌹🌹🌹
2026-01-25 17:08:27
1
zaman.ali.baloch12
Zaman Ali Baloch :
sufiyan bhaei min ap sey mlna chahta hon
2026-01-25 16:19:21
3
nasirthakyalbaghi
nasirthakyalbaghi :
ڈاکٹر صاحب اگر شعور موت کے بعد بھی جاری رہتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ مردے کوغسل دینے سے قبر میں اتارنے اور منوں مٹی کے نیچے دفنانے تک سب اسے محسوس ہو رہا ہوتا ہے
2026-01-25 18:01:23
1
ukzdigital
UKzDigital :
میں ہر طرف اوپر سے آتی روشنی کا تو زاتی طور پر تصدیق کر سکتا ہوں- اور اس وقت بے انتہا کا سکون اور اطمینان سے ہونا اور ساتھ میں بے حد ہلکا ہونے کا احساس - اس دوران ڈاکٹرز نے مجھے کلینکلی مردہ لکھ دیا تھا- خیر پھر کچھ عرصہ بعد جب سرجری میں میرا دل نکال دیا تھا تو مجے ایسا کچھ محسوس نہیں ہوا تھا- جیسے سو گیا - سرجری ہو گئ اور پھر جیسے بندہ نیند سے جاگ اٹھ جائے -
2026-01-26 21:41:00
3
aymikhan632
Ahmad khan (Geneticist) :
Allah apko lambi zndgi naseeb farmaye.
2026-01-25 16:23:46
2
batool_zahra03
Batool :
khuda ki kasam mn bht ajeeb chizin soch rhi thi apki vedio ny sb clear kr dia ALLAH Sy shetani waswason Sy panah mang rhi thi apki vedio asy samny a gai jesy ko divine message ho 😭
2026-02-22 08:08:27
2
habib836
HABIB :
Allah app jase Logo ko bout kare dunya mai har koi app ke jesa banne 🥰
2026-01-25 17:34:09
2
hekmatullah.khybe
Hekmatullah Khyber :
Yes, I had same experience, when I have had a surgery for my leg, after surgery I shared this information with doctors, but they were amazed.
2026-01-27 11:03:43
0
To see more videos from user @qurandailydose2024, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About