نیچے جانے کی کوئی ضرورت نہیں میں ابھی چکر لگا کے آیا ہوں ۔۔۔
بلکل نارمل کمنٹ ہے سارے کسی نے کوئی خاص بات نہیں کی ہے جاتے ہوئے لائک کرتے جانا شکریہ۔😂
2026-01-27 18:02:00
8
BROKEN SOUL 🚩 :
سنو نشیلی انکھوں والی تلخ مزاج لڑکی واللہ تم اج کل بہت غصہ کرنے لگی ہو
2026-01-26 14:13:28
20
🦋 :
Astagfirullah 😅
2026-01-27 04:41:30
15
𝒮𝓎𝒸𝑜𝒞𝒶𝓉 ✨ :
hayeee❤️
2026-01-28 19:40:11
3
Hamza :
oye download option ku off kiya hai?
2026-03-16 17:23:56
1
Farukh-Shykh :
سنو ! اے نشیلی آنکھوں والی تلخ مزاج لڑکی واللہ تم بہت خوبصورت ہو
2026-01-28 13:45:53
5
cutest 🥰 :
thank you
2026-01-27 13:15:08
3
Hâ$$âÑ âしí :
@Hâ$$âÑ âしí:save opn to on kr
2026-01-25 18:53:41
4
🦋zanni🦋 :
acchaaaa g 🥰
2026-01-30 15:08:16
1
Haider Rajpoot :
Kisi sa baat krny sa phlay qasoor Wala waqya yad rakhna sister's mrd ki mithi mithi bato ma na a Jana please 🥺
2026-02-28 00:43:57
1
Mughal Queen :
نازک سی لڑکی اف اف 💯
2026-02-25 03:45:02
1
MR.......SH :
یہ معیار آنکھوں کا تھا یا کسی طلسم کا اثر.
ہم سے کوئی دیکھا نہ گیا، تمہیں دیکھنے کے بعد۔
2026-01-27 13:08:37
8
[] MR CYRUS 😎✨💯 [] :
amazing post 🥰👑
2026-02-08 17:31:14
1
…. :
: سنو نشیلی انکھوں والی تلخ مزاج لڑکی واللہ تم اج کل بہت غصہ کرنے لگی ہو
2026-01-26 19:07:40
5
𒆜🅩🅤🅗🅐🅘🅑𒆜 :
محبت اندھی ہوتی ہے جس سے ہو جائے وہ جیسی بھی ہو بس خوبصورت لگتی ہے دل ایک پر اجائے تو لاکھ حسین ملے فرق نہیں پڑتا
2026-01-27 09:55:38
3
syco_ :
ma Sha Allah 👓🥰💕
2026-01-28 16:21:07
1
Alone :
acha g
2026-01-27 15:00:37
3
Dr Muhammad Ali :
باقی بات تو ٹھیک ہے لیکن تلخ مزاج نہیں ہے وہ ۔۔۔ ماشاءاللہ وہ تو بس ایک فرشتہ صفت انسان ہے
2026-01-27 10:11:42
3
꧁👑« 🅡🅐🅙🅟🅤🅣 »👑꧂ :
wallah🙌🫠
2026-01-28 09:13:43
1
سیّد_نادِعلی ۳۱۳ 🌸 :
ap ko kesy pta 😊
2026-01-27 16:48:55
1
✧᭄..丅𝓞乂𝕚ᑕ 丂α𝐌𝐢 ࿐ :
سنو! اے نشیلی آنکھوں والے تلخ مزاج لڑکی تمہیں شاید خود کا اندازہ نہیں، مگر تمہارے اندر ایک خاموش خوبصورتی ہے، جو شور نہیں مچاتی بس دل کے کسی کونے میں جا کر بیٹھ جاتی ہے۔
تمہاری آنکھوں میں وہ خمار ہے جو سکون چھین بھی لیتا ہے اور لوٹا بھی دیتا ہے۔ تمہاری باتوں میں وہ سختی ہے جو کسی اور کے لیے زخم بنے، مگر میرے لیے وہی سب سے حسین لمس ہے۔
تمہارا غصہ تمہاری خاموشی تمہارا لاپرواہ سا وجود۔ سب کچھ ایک الگ کہانی ہے۔
واللہ! تم بہت خوبصورت ہو۔ اس طرح نہیں جیسے دنیا خوبصورتی کو ناپتی ہے، بلکہ اس طرح جیسے کوئی دعا بے صدا قبول ہو جاتی ہے۔
تم ایک احساس ہو، جو سمجھنے والے کے لیے عبادت بن جاتا ہے۔
2026-02-17 07:13:02
1
👑Mian Ahsan Hans🔥 :
Aur bohat zalm ho 😢
2026-10-01 07:49:26
1
・HムMBムL :
hmry pass koi ha nhi jisy mention kry🥲
2026-03-24 20:19:18
0
➳ᴹᴿ᭄𝙒𝙖𝙝𝙖𝙗❤乂 :
Ayee Hayee 🔥
2026-03-26 14:24:19
0
nsn :
sach ma
2026-03-22 12:17:52
0
To see more videos from user @wdym_saadi, please go to the Tikwm
homepage.