@malikshehzaibzaibi: کچھ تعلقات سے ہمیں نہ چاہتے ہوۓ بھی دور ہونا پڑتا ہے خان اس لیے نہیں کہ ہم ان سے نفرت کرتے ہیں بلکہ وہ ہمیں یہ محسوس کروا دیتے ہیں کہ اب ہماری اس جگہ پہ بیٹھنے کی کوئی ویلیو نہیں رہی💔🙇🏻🙏🏻 #Foryou #Foryoupage #Fyp #Viral #👑zaibiwahcanttwala👑