@weird_raj: تم میری آخری محبت ہو۔ وہ آخری محبت جو ہر شخص اپنی زندگی میں آخری بار کرتا ہے۔ جسے کرنے کے بعد کوئی محبت کرنے کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔ جو محبت عمر بھر کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ جس کی محبت روح کا سکون اور عشق کا جنون بن جاتی ہے۔ جس کی محبت میں انسان فنا کو ترجیح دیتا ہے، لیکن دھوکہ دینے کا کبھی نہیں سوچتا۔ جس کی محبت آخری سانس تک ہمارے دل میں موجود رہتی ہے۔ تم تو میرے سانسوں کے چلنے کی ضمانت ہو۔ ہاں! تم میری آخری محبت ہو۔ جسکی شدت مجھے ہمیشہ اپنے لئے بے چین رکھتی ہے۔ جسکی عزت مجھے اپنے آپ سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ جسکی حرمت پر کبھی بھی میں حرف تک اٹھنے نہیں دونگا۔ جس کا سر کبھی بھی میں کسی کے سامنے جھکنے نہیں دونگا۔ جس کو میں ایسے چاہوں گا جیسے کوئی اپنی زندگی کو چاہتا ہے۔ جسکا احترام مجھے پر ہمیشہ ایسے واجب رہے گا، جیسے لوگ مقدس چیزوں کا احترام کرتے ہیں۔ میرے روح نے تجھے اس قدر چاہا ہے کہ اب تو تم میری زندگی کی سب سے خوبصورت عادت بن گئی ہو۔ تم میری زندگی کی ضرورت ہو۔ ہاں تم میری آخری محبت ہو۔ #aesthetic #foryoupage #caption #fyp #poetry

❤️‍🩹
❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 26 January 2026 06:20:43 GMT
114361
2800
21
1046

Music

Download

Comments

mrsjibranshahh
زوجہ جبران🫀💫 :
You are the best part of my life I can’t explain how much I love you ❤️🥹
2026-05-02 17:31:14
8
huss_kook777
𝐖𝐑𝐈𝐓𝐄𝐑 ʜᴜꜱꜱᴀɪɴ★ :
caption please🫠🍂
2026-05-08 15:04:56
2
hira.bilal74
Hira Bilal :
send caption plzzzz
2026-03-07 21:30:15
2
anoshyy_1922
Anoshyy_1922 :
Bht kmaal🔥🔥🔥
2026-04-28 10:08:56
1
mrwasi70
🥀۞داســــــتان ؏ِـشْــق۞❤️ :
caption
2026-04-28 10:36:18
0
xardar..zaeem42
ZÃÊëM KhàÑ. 👽👽💀💀 :
@🙈PaThani.PaThan🧸 ❤️
2026-06-13 22:17:09
1
muhammad_sufyan776
Sufyan💕 :
@🖇❤️🌏میری زندگی S🫂💌💍
2026-05-31 13:05:56
1
balochh6281
balochh6281 :
@قہار _بلوچ۱۱~🏴
2026-04-24 20:55:28
3
mee_yaya0
🎀 :
@sardar 🫂💋🥹
2026-05-22 17:26:55
1
ana_samoo
𝘚𝘢𝘮𝘶❤️‍🔥 :
@𝐬𝐚𝐬𝐮𝐤𝐞
2026-04-20 23:51:38
3
lill.strrr913
wadeeri🔥💸 :
@saba sarkar💘💋
2026-05-11 18:25:32
1
biyaa341
𝕭. :
2026-05-09 18:26:48
1
mr__roy04
𝗥 𝗢 𝗬 🎀 :
@NARUTO⚡️⭐️
2026-04-15 09:14:23
2
aishazu09
@aishazu09 :
😁
2026-04-04 20:17:26
2
sherry_raj_
Sʜerry Rᴀᴊᥫ᭡ :
🥹🫀🕊️
2026-01-26 06:48:12
1
itx_hussain68
HuSsAiN💕 :
@ESHAAa🫶🏻
2026-06-15 03:49:04
0
rooh_447
@𝄞⋆⃝ "Rooh-e- yaram 477"❤@❥⋆⃝ :
@yaari ,Rao
2026-06-25 15:47:10
1
To see more videos from user @weird_raj, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About