@urduvirsa_: جب ترا حکم ملا ترک محبت کر دی دل مگر اس پہ وہ دھڑکا کہ قیامت کر دی تجھ سے کس طرح میں اظہار تمنا کرتا لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے تو نے جا کر تو جدائی مری قسمت کر دی تجھ کو پوجا ہے کہ اصنام پرستی کی ہے میں نے وحدت کے مفاہیم کی کثرت کر دی مجھ کو دشمن کے ارادوں پہ بھی پیار آتا ہے تری الفت نے محبت مری عادت کر دی پوچھ بیٹھا ہوں میں تجھ سے ترے کوچے کا پتہ تیرے حالات نے کیسی تری صورت کر دی کیا ترا جسم ترے حسن کی حدت میں جلا راکھ کس نے تری سونے کی سی رنگت کر دی احمد ندیم قاسمی #urduvirsa #sadpoetry #urdupoetry #urdushayari #ahmadnadeemqasmi
:اتنی بےکیف نہ ہوتی یہ گزر گاہِ حیات
تم کسی موڑ پر مل جاتے تو، اچھا ہوتا
2026-01-31 09:23:06
20
ANJUM :
میں تو اس وقت سے ڈرتا ہوں کہ وہ پوچھ نہ لے
یہ اگر ضبط کا آنسو ہے تو ٹپکا کیسے
2026-02-13 05:29:56
17
جاناں ❤️🫴🏻 :
ندیمؔ جو بھی ملاقات تھی ادھوری تھی
کہ ایک چہرے کے پیچھے ہزار چہرے تھے
2026-02-14 09:17:25
6
🇸 🇦 🇱 🇲 🇦 🇳 :
بڑے بد نصیب ٹھہرے جو قرار تک نہ پہنچے
درِ یار تـک تـو پہنـچے دلِ یار تـک نہ پہنچے۔۔!!
2026-02-22 18:35:24
6
Poetry 🤟✅ :
میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے
تو نے جاکر تو جدائی میری قسمت کردی ۔
2026-03-01 08:27:20
4
Afia Hussain :
nice words
2026-01-28 07:18:59
1
غیــ͢ر حـاضـر🕷️ :
ہائے 🙃💔
2026-02-26 15:34:32
2
Abid Ali :
استاد الشعرا، بابائے شعرا
جناب محترم احمد ندیم قاسمی صاحب
بہت اچھا انتخاب ھے جناب
2026-01-26 14:47:10
7
Farah1973 :
Wah
2026-02-08 21:18:17
1
Azeem Zain :
2026-03-14 14:54:18
1
N@jam AL H@ssan :
لا جواب
2026-01-29 16:53:35
1
میاں محمد افراہیم فراز وٹو :
میں اس کو سمجھا تھا کہ لوٹاتے ہیں جانے والے واہ میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ ائے گا اٹھاتے ہیں جانے والے تو نے جا کر تو جدائی میری قسمت کرنا
2026-03-14 09:30:52
1
حکیم محمد الیاس قلندری :
وااااااہ
عجب دستور ہے قسمت کا ، اے الیاسؔ
جو دل کے پاس تھا، وہ چھن گیا مجھ سے
الیاس قلندری
2026-03-15 02:56:26
2
Luqman malik :
💋تیری راہ کے کانٹوں کو چن کے اے جانِ دلبر
تیرے ہر غم کو خوشیوں میں اتار دوں گا
کبھی تھکا دیا تمہیں زندگی کی راہوں نے
لوٹ آنا میں تم کو اپنی وفاؤں کا حصار دوں گا🌹
2026-03-11 04:53:20
1
Zahra Fatima :
کمال است♥️♥️
2026-02-26 16:06:39
2
rao jabar :
w
2026-01-28 06:20:29
1
IRFAN ALI THAHEEM :
wah
2026-02-08 07:14:12
2
Bhatti :
کمال است🥺
2026-02-19 18:41:35
1
Enchanted :
جس کو میں اپنا بناتا ہوں بچھڑ جاتا ہے
میری بنتی ہی نہیں کاتب تقدیر کے ساتھ
🌷🌷🌷
2026-03-09 18:37:56
3
Aziz Rehman Thathialia :
ALLAH tala jannat mai aala maqam atta kray aameen
2026-03-14 13:04:52
1
HADI ❤ :
2026-04-07 16:47:52
0
Syed ShahidAliشاه جى :
2026-04-10 23:33:18
0
ÑÜMÆÑ ÎQBÂL's Fæñtâsy :
زندگی میں دو لوگ کبھی واپس نہیں آتے
ایک وہ جو اس دنیا سے چلا جائے
اور دوسرا وہ جو آپ کی دنیا سے چلا جائے ۔۔۔۔
2026-02-23 07:44:53
2
انتخاب سحر :
🥀
بہت ہی لاجواب
👍🎉
2026-01-30 10:07:13
1
Farooq Nadeem :
♥️
2026-02-20 05:53:31
2
To see more videos from user @urduvirsa_, please go to the Tikwm
homepage.