@edu_update_pakistan: 📌 اہم نوٹ: لیپ ٹاپ کی درخواست میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ اگر درخواست میں کسی قسم کی غلطی ہو گئی تو آپ لیپ ٹاپ سے محروم ہو سکتے ہیں۔ 100% درست اپلائی کے لیے DM کریں #cm #laptopscheme #cmpunjab #cmpunjablaptopschemephase2 #cmlaptopscheme2026

Student Update
Student Update
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 26 January 2026 07:58:41 GMT
1163
39
6
1

Music

Download

Comments

hasanch279
Zaddi girl 😜✨ :
number da do
2026-09-10 10:23:55
0
amna89761
Amna :
Jo jo merit pa apply karta sab ko milta ha?
2026-02-08 21:21:44
0
edu_update_pakistan
Student Update :
CM Punjab laptop scheme phase 2 Important Instructions تمام طلبہ کی اطلاع کے لیے بتایا جاتا ہے کہ لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے درخواست دینے کی ہدایات درج ذیل ہیں: ✅ صرف فرسٹ اور سیکنڈ سمسٹر کے طلبہ اس اسکیم کے لیے اہل ہیں۔ ✅ وہ طلبہ جنہوں نے حال ہی میں فرسٹ سمسٹر کے پیپرز دیے ہیں اور اب ان کا سیکنڈ سمسٹر شروع ہو چکا ہے، وہ اپلائی کر سکتے ہیں۔ 100% درست اپلائی کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں` ✅ اسی طرح اسپرنگ ایڈمیشن کے وہ طلبہ جن کا یہ فرسٹ سمسٹر ہے، وہ بھی درخواست دے سکتے ہیں۔ ✅ لیپ ٹاپ اسکیم میں سمسٹر CGPA کی ضرورت نہیں ہے، صرف میٹرک اور انٹر کی رزلٹ کارڈز درکار ہوں گی۔ ✅ فی الحال درخواست دینے کی آخری تاریخ 15 فروری بتائی جا رہی ہے، تاہم امکان ہے کہ اس میں توسیع کر دی جائے۔ 100% درست اپلائی کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں` ✅ لیپ ٹاپ کے لیے حلف نامہ (Affidavit) دیا گیا ہے، جسے ای اسٹامپ پیپر پر پرنٹ کروانا ہوگا۔ حلف نامے پر گواہ خونی رشتہ دار نہیں ہونا چاہیے۔ اہم نوٹ: لیپ ٹاپ کی درخواست میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ اگر درخواست میں کسی قسم کی غلطی ہو گئی تو آپ لیپ ٹاپ سے محروم ہو سکتے ہیں۔
2026-01-26 10:14:04
0
nasirkhan..official
Nasir khan Baloch :
Roll number mn F25 ki jgah Fall25 Likha ha koi issue to nhi
2026-02-07 14:28:39
0
To see more videos from user @edu_update_pakistan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About