@lsnewsofficial: ضلع اورکزئی میں برفباری کے بعد سردی میں اضافہ، سڑکیں بند، عوام کو مشکلات ضلع اورکزئی میں تین دن کی برفباری کے بعد موسم صاف ہو گیا، تاہم شدید سردی برقرار ہے۔ کئی مرکزی اور دیہی سڑکیں بند ہیں جس سے مقامی افراد کو مشکلات کا سامنا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق سڑکوں کی بحالی جاری ہے جبکہ بعض علاقوں میں بجلی بھی معطل ہے۔ #Orakzai #Orakzaiagency #snowfall #LSNews #kpk