@akberafridi98: زندگی کا مزہ تب آنا شروع ہو جاتا ہے جب آپ اتنے میچور ہو جائے کہ دوسروں کی حیثیت، مرتبہ، پیسہ اور شخصیت آپ کو متاثر نہ کر سکے سامنے والی کی آدھی بات سن کر آپ کو پتہ چل جائے کہ وہ کیا کہنے والے ہیں اور کیا چاہتے ہیں repost wako rore 😁💝😀 #fyp🥷🔥✨ 🫴🫴🫀🫀🫴🫀#for #you #page #🥷🐺🦅🇦🇬