@mr.adan702: ​وہی خدا ہے جس نے دی زبان بیان کے لیے وہی خدا ہے جس نے دی زمین مکان کے لیے#✝️🛐💯✨️🙌@Babu G

"mr.Adan😵‍💫..."
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 26 January 2026 16:45:36 GMT
732
181
32
1

Music

Download

Comments

sonunalbaby
Sonu gg :
🤗🤗🤗
2026-01-27 16:17:23
3
jun4id.7
__JUNAID__ :
❤❤❤
2026-01-27 06:23:13
3
lama_don96
⚜️LAMA_ GROUP⚜️ :
🥰🥰🥰
2026-01-30 16:01:44
2
yasimsandhujatt
شکاری ✌️sab 🤬 :
🥰🥰🥰
2026-01-30 08:54:28
2
abaid.bhatti25
javed Bhatti :
🥰🥰🥰
2026-01-29 03:56:56
2
karmisahu
Karmi Sahu 🥀🥰 :
🥰🥰🥰
2026-01-27 19:55:26
2
dr.shahzad159
Dr Shahzad.... :
🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️👍👍👍👍
2026-01-27 16:46:07
2
sonunalbaby
Sonu gg :
👌👌👌
2026-01-27 16:17:14
2
alvin.mattu
Alvinakash :
❤❤❤
2026-01-26 16:48:28
2
adil__bhatti133
Adil bhatti :
🥰🥰🥰
2026-02-03 03:06:36
2
christan.boy.0008
Christan boy 0008 :
🥰🥰🥰
2026-01-27 06:58:34
2
aftad470
Aftad sap✌ :
🤲🤲🤲
2026-01-27 05:25:28
2
danishmasih06
Dr.Danish :
🤩🤩🤩
2026-01-27 03:54:06
2
nadeem.baga0
Nadeem Baga :
🥰🥰🥰
2026-01-26 23:23:48
2
akashwaqas125
akash :
🥰🥰🥰
2026-01-26 17:31:38
2
akashhh__
“𝐀𝐊𝐀𝐒𝐇” :
❤️
2026-01-26 17:07:16
2
babair.bhatti
✝️babair bhatti👑🕊️🪽 :
🙏🙏🙏
2026-01-26 16:52:16
2
itz.rehan0
itx zeeshu :
💕💕💕
2026-01-26 16:51:00
2
mahmoodmandiayla1255
mahmoodmandiayla1255 :
🥰🥰🥰
2026-02-04 11:47:02
1
its..numan..offical
💫🧸TEDDYᴮear🧸💫 :
🥰🥰🥰
2026-02-12 06:48:09
1
fakefriendkillermind
🦅 Haseeb chohan king 👑 :
🥰🥰🥰
2026-01-31 15:30:51
1
bhatti7782
Cute girl🫴❤️🦖🙈 :
🥰🥰🥰
2026-03-04 10:49:21
1
umarwahid640
Umar Wahid :
💞💞💞
2026-01-27 13:30:03
1
To see more videos from user @mr.adan702, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اُس کی شادی طے ہوئی تو اُس نے مجھ سے کہا،
اُس کی شادی طے ہوئی تو اُس نے مجھ سے کہا، "زبردستی ہے سب لیکن۔" میں کچھ دیر اُس کا میسج دیکھتا رہا، پھر صرف اتنا کہا اُس سے۔ "اگر تم چاہو تو میں آج بھی تمہیں لینے آ سکتا ہوں۔" کچھ دیر تک کوئی جواب نہیں آیا۔ پھر صرف ایک جملہ آیا، "تم آ بھی جاؤ گے تو میں تمہارے ساتھ کیسے جاؤں گی؟ میرے گھر کی عزت، میری ماں، میرے باپ… میں سب کو توڑ کر اپنے لیے خوشی نہیں خرید سکتی۔" میں نے فون ایک طرف رکھ دیا۔ اُس دن پہلی بار رویا نہیں تھا، بس خاموش بیٹھا رہا۔ آنکھوں میں آنسو تھے مگر دل شاید اس حقیقت کو ماننے کی کوشش کر رہا تھا کہ جس لڑکی کے ساتھ زندگی گزارنے کے خواب دیکھے تھے، اب اُس کی زندگی میں میرا نام صرف ایک چھپی ہوئی یاد بن کر رہ جائے گا۔ کچھ دن بعد اُس کی شادی تھی۔ میں نے اُس دن نہ اُسے میسج کیا، نہ کوئی آخری بات کی۔ بس اُس کی پرانی چیٹ کھولی اور ہماری پہلی تصویر دیکھتا رہا۔ اور عجیب بات یہ تھی کہ تصویر میں وہ مسکرا رہی تھی… جبکہ میں جانتا تھا، اُس مسکراہٹ کے پیچھے اُس کی اپنی مرضی نہیں تھی۔ شادی کے بعد اُس کا آخری میسج آیا: "اپنا خیال رکھنا… اور اگر کبھی میری یاد آئے تو یہ مت سوچنا کہ میں نے تمہیں چھوڑ دیا تھا۔ میں نے بس خود کو حالات کے حوالے کر دیا تھا۔" میں نے جواب لکھا، بہت کچھ لکھا… پھر سب مٹا دیا۔ کیونکہ بعض لوگوں کو آخری بار بھی "رک جاؤ" کہنا آسان ہوتا ہے، مگر اُنہیں روکنے کی طاقت ہمارے پاس نہیں ہوتی۔ آج بھی کبھی اُس کا نام سامنے آ جائے تو دل یہی سوچتا ہے… کاش محبت کے لیے صرف دو دل کافی ہوتے، تو شاید آج وہ کسی اور کی زندگی کا حصہ نہ ہوتی۔#fyp #viralvideo

About