@gillsarosh: Hمرسور راک اسکردو کے گاؤں حسین آباد میں 12000 فٹ کی بلندی پر واقع ہے، جہاں آپ پہاڑ، صحرا، جھیل، دریا، آبشار، وادی، بادل، آسمانی کرنوں، جنگل سمیت دنیا کے حسین ترین نظارے دیکھ سکتے ہیں۔ #viralvideo #marsurrock #creatorsearchinsights #pakistan #skardu