@ahxii: اے روح من جس طرح ہم تمہارے ہیں باخدا کوئی کوئی ہوتا ہے ایسے کسی کا کیا تم نہیں جانتے میرے دل کی کیفیت بھی تمہارے دل جیسی ہے؟ اے روح من میری اولین خواہشات میں سے ایک خواہش یہ بھی ہے کہ میں تیرے نام سے جانی جاؤں اے روح من کیا تم نہیں جانتے کہ میرے دل کی کیفیت بھی تمہارے دل جیسی ہے؟ کیا تم نہیں واقف میرے پسندیدہ منظر سے؟ کیا تم اس آواز کو نہیں پہچانتے جس کے سوا تمام تر آوازیں مجھے شور و غل لگتی ہیں؟ کیا تم اس روح کو نہیں جانتے جس کی موجودگی مجھے پر سکون کرتی ہے؟ کیا تم اس بات سے آشنا نہیں ہو کہ میرے بدن کو کس کی خوشبو مہکا دیتی ہے ؟ کیا تم اس تقویت سے بے خبر ہو جو میرے سرد پڑے جسم کو حرارت بخشتی ہے؟ کیا تم اس شخص کو نہیں جانتے جس کو میں نے چاہا؟ کیا تم نہیں جانتےمیری دعاؤں کا عنوان؟ کیا تم نہیں جانتے کہ وہ تم ہو ؟ وہ منظر تم ہو وہ آواز تمہاری ہے وہ روح تمہاری ہے وہ خوشبو تمہاری ہے وہ تقویت تمہارے حصار کی ہے وہ فقط تم ہو جسے میں نے چاہا تم ہو میری دعاؤں کا عنوان مجھ میں میں کہاں ہوں اب مجھ میں تو ہر جگہ تم ہر صرف تم فقط تم اے روح من کیا تم واقعی نہیں جانتے۔۔؟ #fyppppppppppppppppppppppp #viral #third

𝐓𝐢𝐫𝐞𝐝🪽
𝐓𝐢𝐫𝐞𝐝🪽
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 27 January 2026 08:50:01 GMT
43778
2246
14
399

Music

Download

Comments

faraz.bhatti36
بھٹی کہتے ہیں 🦅 :
captain plz 😢
2026-02-07 08:43:09
1
wolf.2350
𓆩𝙐𝙑𓆪 :
ary wah wah ♥️
2026-01-29 14:24:32
1
love.is.life38539
💕Nazar Hussain 💕 :
very nice ❤️
2026-02-17 05:49:25
1
dreamless34
PAKHTOON♥️🥀 :
@Someone's soul 💖
2026-02-13 18:26:53
2
faniwrite8
Furqan شاہ🦢 :
@🥰 Abu ki Jan ho Yar 🥰
2026-01-29 14:48:34
3
alonedani02
Mr Danish🤍✨💫 :
@Mano❤️🤭
2026-01-27 18:03:49
3
xty__usman.110
" MAAN ❤️ :
😌❤️‍🩹🤞🏻
2026-01-29 11:53:16
2
poetry_writes_99.11
لفظوں کی محفل 💝 :
💔💔💔
2026-01-30 18:07:25
1
usamawzir
usamawzir :
🥰🥰🥰
2026-02-12 11:32:06
1
mhussnain220
Ali 😘✯S LoVE :
🥰🥰🥰
2026-02-02 15:12:37
1
zohaibhassan0047
کمانڈو 07 :
💔💔💔
2026-01-27 09:38:53
0
here3672
Alishba👻 :
❤️❤️❤️
2026-03-11 19:56:44
0
user388507899
Haris Khan :
@
2026-03-31 08:01:10
0
To see more videos from user @ahxii, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About