@🧸:@🧸:♥️🕊️🕊️:یااللٰه یا ارحم الراحمین یا ارحم الراحمین یا ارحم الراحمین میں تیرے ایک بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللٰه علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللٰه پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللٰه پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر دیں اے اللٰه یا ارحم الراحمین اسکے دل میں بھی میرے لئے محبت ڈال دیں جیسے اپنے میرے دل میں اس کے لیئے محبت ڈالی یا ارحم الراحمین آمین ثم آمین میرے پیارے اللٰه جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللٰه بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللٰه میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللٰه یا ارحم الراحمین میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللٰه پاک میرے لیے آسانی پیدا کر 😭😭 اے اللٰه پاک یا ارحم الراحمین ساری روکاوٹیں اور بندشیں دور کر دے اور باقی لڑکیوں سے اس کی حفاظت فرما آمین ثم آمین 🤲 یا ارحم الراحمین یا مجیب اسے نیک ہدایت دے اسے نمازی اور نیک بنا اسے برے کام اور گناہوں سے دور کر دے اور ہم دونوں کو نمازی اور نیک بنا آمین ثم آمین 🤲میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللٰه میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللٰه پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللٰه میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللٰه مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللٰه پاک یا ارحم الراحمین اس کا دل بھی میرے لئے نرم کر دیں جیسے اپنے میرے دل میں اس کے لئے محبت ڈالی اس کے دل میں بھی میرے لئے محبت ڈال دیں یا ارحم الراحمین مجھے میرا کاشی دے دیں آمین ثم آمین 🤲 میرا نکاح اس سے کرا دیجیئے نا اے اللٰه پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹ پڑھ رہا ہے پلیز آپ سب سے درخواست ہے کہ آپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللٰه پاک ہمارے لیے آسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللٰه پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ آمین ثم آمین یارب العالمین🤲🏻🤲🏻😭😭
پلیز 40 لوگ آمین بولتے جائیں ان شاء اللٰه کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
ان شاء اللٰه ان شاء اللٰه ان شاء اللٰه🤲🏻🤲🏻😭😭
2026-03-18 08:25:35
1
abdulrafay :
right y kuch ho rha mery 7😭😭😭
2026-01-30 05:23:38
2
چوہدری حامد تارڑ 🥂🖤 :
I agree with you 💯🙂
2026-03-05 16:02:44
1
btw_manu🚩 :
agree 💯
2026-01-30 17:46:24
1
shansy :
Right 🥹🥹
2026-02-01 17:05:10
1
𝑭𝒂𝒕𝒊𝒎𝒂 𝑯𝒂𝒎𝒛𝒂 ♥︎‿♥︎ :
right true word 💯💯💯
2026-01-30 07:12:04
2
"Däπk Åñg|ē🌚" :
exactly 💯
2026-01-30 15:54:59
1
Sheeza Naveed :
Reality✨💯
2026-01-31 10:08:55
1
Ansa :
true
2026-01-31 09:10:08
1
UdaasZindagi🥹🥹1122 :
caption plzz
2026-02-04 07:18:35
1
yOusUf Ahmad :
right
2026-01-30 18:39:33
1
Muzamil :
right 💯
2026-02-03 06:20:29
1
umer farooq :
right ✅️
2026-01-30 18:11:28
1
♥️SADA log♥️ :
right
2026-01-29 15:27:50
3
ShahzadMughal302🏴☠️🥷🏻 :
Bilkul 💯 🥺🥺🥺
2026-01-30 12:44:37
1
بـــادشــاہ عُــــمــــرانــیِ :
hyyyyyy kiya alfaaz hy yar 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-02-17 18:11:43
1
Khan Sahab 111 :
kia kehny h ap k 🥰
2026-01-30 06:18:35
2
Saadi :
It's True 😔
2026-01-28 17:44:37
3
noor baloch :
deep line kash aisa na kre
2026-01-30 18:00:00
2
Malik zadi :
ساری دنیا آپ کو دکھ دے تو آپکا من پسند شخص آپ کو خوش رکھ سکتا ہے لیکن اگر وہی من پسند شخص ہی آپ کو دکھ دے تو ساری دنیا بھی آپ خوش نہیں رکھ سکتی 🥹
2026-02-10 20:02:32
1
Sheeena❤️ :
I m on-line Quran and maths teacher
2026-02-07 20:29:24
1
30/3/2025 :
Only parents hi Khush rkhy skty🥹❤️🩹🤌
2026-02-10 11:32:16
3
To see more videos from user @itxhadi820, please go to the Tikwm
homepage.