@hack_by02: Shikayat ❤️‍🩹 #foryou #foryoupage #viral #grow #unfrezzemyaccount

𝒁𝒆𝒓𝒓𝒚 🕊️
𝒁𝒆𝒓𝒓𝒚 🕊️
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 27 January 2026 13:19:18 GMT
72062
6601
35
395

Music

Download

Comments

toheedislam7
. :
hyeeee 💔😫
2026-01-27 16:14:58
8
sadi___05
ایک عام سا لڑکا🦂 :
💔🫂محبت جب بچھڑتی ہے تو انسان کے اندر ایک ایسا خلا چھوڑ جاتی ہے جو وقت بھی نہیں بھر پاتا۔ ہم چاہ کر بھی سب کچھ بھول نہیں پاتے... ہم بار بار اُن لمحوں میں واپس جانا چاہتے ہیں جہاں مسکراہٹیں تھیں، قہقہے تھے، اور دل کو سکون دینے والی قربت تھی۔ لیکن زندگی ہمیشہ وہ نہیں دیتی جو ہم چاہتے ہیں۔ کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے ہر خوشی بر خواب بر احساس ادھورا رہ گیا ہو۔ دل چاہتا ہے کہ بس ایک بار صرف ایک بار سب کچھ ویسا ہی ہو جائے جیسا پہلے تھا ... مگر حقیقت کے راستے پر وہ شخص کہیں دور نکل جاتا ہے، اور ہم فقط یادوں کے اندھیروں میں بھٹکتے رہ جاتے ہیں۔ وہ کمی جو دل میں رہ جاتی ہے، وہ لفظوں سے بیان نہیں ہوتی۔ انسان چاہ کر بھی نہیں بتا پاتا کہ کتنا یاد کرتا ہے، کتنا ترستا ہے، ... کتنا ٹوٹ چکا ہے آخر میں بس ایک ہی سچ رہ جاتا ہے کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل کی دنیا میں ہمیشہ ... زندہ رہتے ہیں اور ہم... ہم بس اُن کے حصے کی محبت اُن کے حصے کے خواب ان کے حصے کے آنسو اپنے دل میں چھپائے زندگی گزارتے رہتے لا ہیں۔💔میں وہ بےبس انسان ہوں جس نے چار سال محبت، وفا اور رشتے بچانے میں وقت لٹایاہے… اور آخر میں کیا ملا خالی ہاتھ رہ گیا۔ میں نے وہ سب کچھ دیکھا ہے جو کسی بےبس عاشق کو نہیں دیکھنا چاہیے—اپنے محبوب کا محبوب بھی، وہ حسّی مذاق بھی جو میرے حصے کا ہونا چاہیے تھا، اور وہ تعریفیں جو وہ کسی اور کے لیے کرتی تھی۔ اللہ کی قسم، جو میرے دل پر گزر رہا ہے، وہ میں اپنے دشمن کے لیے بھی نہیں سوچنا چاہتا۔ دو سال ہو گئے ہیں، ہر لمحہ ہر ٹائم ایک نئی تکلیف میں مبتلا ہوتا جا رہا ہوں مجہے دونوں کے یاد دلاتی ہے۔ میں نے خود کو سنبھالنے کی ہر کوشش کی ہے—ڈاکٹروں کے پاس بھی گیا، تو انہوں نے دوائیاں دیں،ہیں مولویوں سے دم کروایا ہے… مگر مجھے آج تک سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ سوچ کیا چیز ہے جس نے مجھے اس حد تک تنہا کر دیا ہے کہ اب لوگوں سے ملنا بھی مشکل لگتا ہے۔ میرا دل دنیا کے لوگوں سے بھر گیا ہے… بس میں اندر ہی اندر ڈوبا رہتا ہوں۔..😢 بس آپ سب سے یہی درخواست ہے کہ میری لیے دعا کریں… کہ اللہ تعالیٰ مجھے اس تکلیف سے نجات دے، اور جو درد مجھ پر گزر رہا ہے وہ کسی دشمن پر نہ گزرے،🤲🤲💔💔
2026-02-05 03:26:14
2
shahzain5051
Zazi Malik :
Hy schi yr 😭
2026-01-28 07:50:56
2
azanjutt5678
user5786169433546 :
fvt so
2026-03-27 19:04:57
0
why_heer33
ᥫ᭡🎀Heer ⏤͟͟_🫀😘 :
hyeeeeee🙂💔
2026-01-28 09:47:54
1
huraira.rajput80
Huraira Rajput :
hy
2026-02-10 16:43:54
0
tassa465
Tassawar bhutta :
@لاحاصل 🍂:میرا دل چاہتا ہے کہ اپنی زندگی کے آخری اوقات میں۔۔۔ وہ لوگ جنہوں نے میرے جذبات کو پامال کیا ان کے سامنے بیٹھوں، اُن کی آنکھوں میں دیکھوں اور ان سے پوچھوں کہ انہیں مجھ پر رحم کیوں نہ آیا؟؟ درد صرف جسم کا نہیں ہوتا کبھی کبھی دل بھی ایسے ٹوٹتا ہے کہ آواز تک نہیں آتی۔ درد وہ خاموش چیخ ہے جو ہونٹوں تک نہیں پہنچتی مگر آنکھوں سے برس جاتی ہے۔ درد وہ احساس ہے جب اپنا ہی کوئی... اپنا نہ رہے جب امیدیں زندہ ہوں مگر سہارا مر جائے۔ کبھی درد وہ ہوتا ہے جب انسان مسکرا رہا ہو مگر اندر سے بکھر چکا ہو۔ درد صرف تکلیف نہیں یہ محبت کی قیمت بھی ہوتا ہے یادوں کا بوجھ بھی اور تنہائی کا ساتھی بھی۔ اصل درد وہ ہے جو کسی کو بتا بھی نہ سکو.... اور چھپا بھی نہ سکو۔ #رومیو🍂
2026-03-24 17:16:56
1
fakharranjha94
فخر رانجھا :
❤️❤️❤️
2026-03-24 11:23:46
0
airasweetheart
Back bencher ☺️ :
🥺🥺🥺
2026-03-24 17:03:48
0
meharkijan120
✈️ :
🥺🥺🥺
2026-03-23 09:52:02
0
fakharranjha94
فخر رانجھا :
🥰🥰🥰
2026-03-24 11:23:44
0
muhabat1879
MOHABAT :
🥺🥺🥺
2026-03-24 05:57:21
0
naveedjani886
💞⁖℘༒ Miss You🇸🥹 روح من 🫀꧁ :
🥺🥺🥺
2026-03-20 00:46:42
0
infinixhot109255
Infinixhot10 :
🥰🥰🥰
2026-03-23 16:15:44
0
abdullahjuttjuttjutt
꧁☬ 💫 عبداللہ جٹ❣️ ☬꧂ :
😔😔
2026-03-23 15:55:26
0
wasifjind07
درویش 🫀 :
❤️❤️❤️
2026-03-24 10:28:51
0
hassnain.abdullah1
Broken Boy🥹❤️‍🩹 :
💔💔💔
2026-03-23 09:09:47
0
shfaqat12
Shafaqat gill :
🥺🥺🥺
2026-03-22 16:46:26
0
kaptanaa804
شہزادی 🤌🌸 :
🥺🥺🥺🥺
2026-03-22 06:36:07
0
chuzzaa60
صاحب زادہ :
💗💗💗
2026-03-25 05:13:38
0
gg9298187454279
m :
🥰🥰🥰
2026-03-19 16:58:48
0
abdul.rehman.khan5032
ABDUL REHMAN KHAN 👑👑👑 :
🥰🥰🥰
2026-03-18 18:23:57
0
itx_ibrahim_093
🌟Not Your 🅘🅑🅡🅐🅗🅘🅜⚡✨ :
🥰🥰🥰
2026-03-18 09:11:02
0
mahernaveed0021
A:L:O:N:E:💔🖤 :
😢😢😢
2026-01-28 13:39:22
0
To see more videos from user @hack_by02, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About