@qurandailydose2024: EP 54 Second part talks about #Balckhole and Sidratul Muntaha in #Quran in light of #Science #creatorsearchinsights #Universe foryoupage
کاش میں اپنی تعلیم جاری رکھ پاتا تو میں بھی آپ کی طرح کی فیلڈ میں آتا ۔۔ سر قسم سے آپ کی باتوں سے بہت سکون ملتا ہے 🥰
2026-01-27 16:33:16
172
Feroz shah :
بارک الله فی علمک
2026-01-27 13:55:19
16
Σ(O_O;)🅰️lyas☪️▄︻̷̿┻̿═━一🔯✝️ :
ALLAH AP SA RAZI HOOO🌹🌹🌹
2026-01-27 14:02:51
35
mohsin_khan234 :
Allah aapko lambi zindagi di ❤
2026-01-27 13:50:15
9
Ali Khan :
♥️سر یقین کریں جب کبھی بھی آپ کو سنتا ہوں سکون ملتا ہے
2026-01-27 18:16:54
11
H&F :
آپکے بیاں سے دل اللہ، اسکی تخلیقات اور جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت بڑھ جاتی ہے۔ خزاک اللہ خیرا
2026-01-27 17:15:15
17
momand :
Mashallah
u r geat🥰
2026-01-27 13:52:11
6
_sheharyar_rabera_ :
جدید سائنس، خاص طور پر آئن اسٹائن کے نظریۂ اضافیت (Theory of Relativity) کے مطابق وقت ایک مطلق (Absolute) چیز نہیں ہے بلکہ رفتار اور کششِ ثقل (Gravity) کے ساتھ بدلتا ہے، مثال کے طور پر خلا میں، خاص طور پر بہت زیادہ رفتار یا مضبوط کششِ ثقل (جیسے بلیک ہول کے قریب) وقت زمین کے مقابلے میں آہستہ گزر سکتا ہے، قرآنِ مجید میں بھی وقت کے مختلف پیمانوں کی طرف اشارہ ملتا ہے، ایک مقام پر فرمایا گیا ہے کہ اللہ کے نزدیک ایک دن ہزار سال کے برابر ہے اور ایک اور جگہ پچاس ہزار سال کا ذکر آتا ہے، جس سے یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ وقت ہر جگہ ایک جیسا نہیں بلکہ حالات کے مطابق مختلف ہو سکتا ہے، یوں جدید سائنس اور قرآن دونوں اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ وقت ایک نسبتی شے ہے جو کائنات کے مختلف حصوں میں مختلف انداز سے گزر سکتا ہے، اور یہ ہم آہنگی انسان کو کائنات پر غور و فکر کی دعوت دیتی ہے اور اللہ کی قدرت کو سمجھنے میں مدد دیتی ہے۔
2026-01-27 15:55:05
18
Hasnain Balouch :
Love you
2026-01-27 15:10:27
4
مشت خاک :
مجھے وہ مصرع یاد آگیا کہ
کسی کی موت کسی کی حیات ہوتی ہے۔
کائنات کا نظام بھی ایسے ہی چل رہا ہے
2026-01-27 13:57:46
13
Řîãž.001 :
sir black hole aik hai ya ziada
2026-01-27 15:49:35
5
shabeeb_musafar_738 :
تمہارا ویڈیو سے حمارا بحت پیدا ہوتا ہے اللہ تم کو لامبی عمر دے امین ثمامہ امین
2026-01-27 14:17:23
4
Maryam :
ان اللہ علی کل شیء قدیر
2026-03-02 01:28:50
10
💞꧁☠︎༆࿐ASKhan༆࿐☠︎꧂💞 :
doctor sahb apny WhatsApp mai add karo plz jo group hai ap ka
2026-01-27 13:57:54
7
Asim Chamkani :
استاد محترم! روز بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔ برائے مہربانی یہ سلسلہ جاری رکھیں
2026-01-28 05:57:17
7
Anwar Khan ᴼᶠᶠᶦᶜᶦᵃˡ® :
i am impressed to your knowledge and the way you explain appreciate
2026-01-27 16:41:12
6
Mukhtar watto :
zabardast Sir ❤❤❤❤❤
2026-01-27 15:29:53
3
zahid786kha :
MASHAALLAH
2026-01-27 15:23:11
1
︻╦デ╤━𝕻𝖆𝕽𝕯𝖊𝖘𝖎 ╼━╬٨ـﮩﮩ❤٨ :
ڈاکٹر صاحب سریلنکا میں حضرت آدم کے پیر مبارک کا نشان ہے کیا یہ سچ بات ہے
2026-01-27 14:08:14
2
Atta Ur Rehman :
Allah ho akbar
2026-01-27 13:59:46
3
AHMAD BALOCH 🔥😎 :
بے شک اللّه سب سے بڑا ہے
2026-01-27 16:05:25
2
Hikmat Ullah :
Kurban di shama doctor sahab ❤️
2026-01-27 15:10:45
2
Abid khan official :
allha hu akabar
2026-01-27 17:33:58
1
@HAMZI QURESHI🚷 :
MashaAllah.
Slamat rahen 🖤
2026-01-27 17:47:57
3
Dr Ahmad Niaz Hussain :
amazing doctor Sahab
2026-01-27 15:18:22
2
To see more videos from user @qurandailydose2024, please go to the Tikwm
homepage.