@m.mubeenpervezofficial: Paigham Saba Layi Hai😍 Aya Hai Bulawa Mujhe Darbaar E Nabi Sy🤍 صلی للّٰہ علیہ وسلم❤️ #mubeenpervezofficial #naat #madina #ownvoice #foryoupage
میں جب اذان سنتی ہوں تو کہتی ہوں اللہ کا بلا اگیا ہے چلو نماز پڑھتی ہوں اور پھر یہ بھی سوچتی ہوں کہ کبھی اللہ اور اس کے نبی اپنے در کا بلاوا بھی مجھے بھیجیں گے اور میں کہوں گی چلو چلیں نبی اور اس کے خدا کا بلاوا اگیا😭😭🥺