@kyroeditx3: all parts.. sultan abdulhamid Khan kA hazarat Muhammad saw sa eshik... ... need repost.... ... .. .#100kviews #viral #fyp #trending #foryuo
یہ ویڈیو دیکھ کر آپ خود کو رونے سے روک نہیں پاوں گے
2026-01-28 10:00:16
446
صدام حسين :
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت ھمیں بھی نصیب ہو آمین
2026-01-28 09:56:10
430
😞 ★زندگی بوجھ بن گئی彡★ :
2026-01-28 10:51:08
196
༒☬𝓡𝓪𝓸 𝓗𝓪𝓼𝓼𝓪𝓷☬༒ :
اے اللہ پاک !
ہمیں بھی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت نصیب فرما !
آمین یا رب العالمین 🤲🤲
2026-01-28 13:31:16
146
Bint e Khalid :
اس ویڈیو کو بار بار دیکھنے کو دل کرتا ہے🥰
2026-01-28 15:26:19
94
HisStory Ai :
دِل جھنجھوڑ دیا اس ویڈیو نے سبحان اللہ ♥️♥️♥️
2026-01-30 12:48:53
39
رانا اُسامہ خالد ⚜️ :
Allah hum jasa gunagaro ki magfrat farmay 🥹
2026-01-28 14:06:32
60
khizer Amin khan :
مجھے دو مرتبہ زیارت ہوئی ہے۔ ایک بار جب میں دس سال کا تھا اور بہت چھوٹا تھا، اور دوسری بار ایک سال پہلے جب میری نوکری میں مسئلہ آیا تھا۔ لیکن میں سمجھ نہیں پا رہا کہ وہ مجھے کون سا راستہ دکھا رہے تھے۔ میں ہر وقت یہی سوچتا رہتا ہوں کہ میں تو ایک گناہگار انسان ہوں۔ میری کچھ پریشانیاں اب بھی ہیں، مگر اُس خواب کی تعبیر مجھے معلوم نہیں ہو پا رہی۔”😢😢😢😢😢
2026-01-29 07:06:17
31
The Twisted Bakers :
صلی اللہ علیہ وسلم
2026-01-28 06:11:19
35
Abbasi :
Aisy howa krty thy sultan
2026-01-28 12:15:07
28
The Bull 🇦🇺 :
Oh dear lord. Ther most merciful
2026-02-12 22:51:37
15
꧁༒☬ℜ؏♥️fidajani♥️☬༒꧂ :
درود سلام ہو آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر
🌷
2026-01-28 13:17:14
31
❤🥀syeda ❤🥀 :
اللہ آپ کے سینے کو قرآن کے نور اور درودﷺ کی خوشبو سے ہمیشہ منور رکھے۔ ♥
2026-01-30 05:01:55
9
Bint e 💞 :
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2026-01-29 17:21:28
9
saboorkhan6181 :
🥲
2026-02-04 23:52:19
12
Ali Sagar :
ایمان تازہ ہوگیا سچ میں
2026-02-03 13:20:17
7
Malik Moon 🇸🇦 :
صَلَى اللّٰهُعَلَيْهِ وَسَلَم🥰❤🥰
2026-01-28 16:13:55
13
Abu Bakr Butt :
اے کاش ہمیں بھی اپنے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہو اور میرے آقافرمائے میرے ابوبکر . .
2026-01-30 17:59:13
9
arshadasghar251 :
AJ pehli bar Roya me allah hamry ghuna maf kry
Ameen 🙏
2026-03-19 05:57:14
6
Malik shaani :
میں قربان جاؤں اپنے نبی پر اور اپنے نبی کے چاہنے والوں پر دل کو چیر دیا ہے اس ویڈیو میں
2026-01-28 14:27:28
18
@صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🔥 :
جتنی بار یہ کلپ دیکھتا ہوں رونا ا جاتا ہے کیا محبتیں تھیں اور اج ہم دنیا داری کے مگن میں اتنے اندھے ہو چکے ہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہمیں معاف کر دینا 😭❤️🩹😭❤️🩹🙏
2026-01-31 02:28:42
7
☠️ Sardar💀باغی ☠️ :
Ya aik bohot bara ashiq rasool aur azeem sultan tha Allah inki magfirat farmaya
2026-01-28 13:22:50
19
mala khan :
Allah hma bi hadaiyt dai ameen 🤲
2026-02-13 18:03:15
5
fāžāł😇 :
کیا امتی محمد رسول اللہ علیہ والہ سلام کو دوبارہ ایسا بادشاہ مل سکے گا 😥😥
2026-01-31 03:29:42
7
To see more videos from user @kyroeditx3, please go to the Tikwm
homepage.