آپ جو کوئی بھی ہو!
اللّٰہ کرے آپ کے آنے والے دن خوشیوں اور معجزات سے بھر جائیں۔
آمین
2026-02-04 17:34:05
403
🎀 :
plz Meri Ami k lye duwa kry sab log Meri Ami ki tabiyt thk nhi hai wo hospital MN hai kia pta Allah pak kis ki ameen qabool kr ly🤲🏻🤲🏻🤲🏻🥺🥺
2026-02-02 10:54:51
19
27122017 :
sis Dua krna Allah Meri bhi sunn len 😭🤲
2026-01-28 10:09:45
81
Princess 💘 :
Beshak 🤲🥹
2026-03-28 13:01:21
6
عشق دی دیوانی🖤 :
ﷲ مجھے دیکھے نہ میرا دل رو رہا اپ سے ملاقات کے لیے🥺🥀🙏❤🩹
2026-03-28 17:25:02
8
Alone girl but very happy 😊 :
I love you Allah Jan
2026-03-28 09:21:22
5
Arain Chaudhary 🔪👑 :
میرے پیارے بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ میرے لیے خصوصی دعا کریں 🤲
اللّٰہ پاک مجھے ایسا نیک، دیندار اور بااخلاق ہمسفر عطا فرمائے جس کا ساتھ پا کر میرا دل سکون سے بھر جائے، میری آنکھیں خوشی سے چمک اٹھیں، میرا چہرہ گلاب کی طرح کھِل جائے، اور میری زندگی محبت اور عزت سے سنور جائے۔
اللّٰہ میری آزمائشیں آسان فرمائے، میرے نصیب میں بہترین لکھ دے، اور مجھے صبر اور خوشیوں والی زندگی عطا کرے — آمین ثم آمین ✨🤍
@makeup artist 🥰:🙏🥺کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-02-15 12:18:26
9
Zara shah :
ameen
2026-03-28 16:22:36
5
M yousaf ❤️ :
ameen Suma ameen 🥺🥺🥺
2026-03-20 07:56:50
9
💟بھٹہ 🫀ki 🫶جان🥰 :
sister Meri lay be Dua krna ❤️
2026-02-02 13:29:21
7
M💞M🙏😊👍 :
@Dua 🎧:آپ جو کوئی بھی ہو!
اللّٰہ کرے آپ کے آنے والے دن خوشیوں اور معجزات سے بھر جائیں۔
آمین
2026-03-22 13:47:09
8
bina Ch :
mery lye dua🤲
2026-02-02 13:24:25
8
Bilal razzaq 804✌️✌️😎😎💯 :
Aemen
2026-03-20 07:19:31
5
LoveLy MeHar :
Ameen
2026-03-20 07:55:52
37
سیا بخت🖤💔 :
Ameen♥
2026-02-02 16:58:09
11
Tania :
please 🙏🙏🙏 Dua krin mre papers pass ho jain Main aur mra beta chaly Jain please 🙏🙏
2026-01-28 11:12:58
9
ᴷⁱ𝖆𝘯ⁱ :
khair ho c in shaa Allaah.... fikr not 🤲🤲
2026-01-28 11:00:16
7
blacky🐈⬛ Cat :
جسم نیند چاہتا ہے دماغ پیسہ چاہتا ہے
دل محبت چاہتا ہے اور روح کو اللّٰہ کی ضرورت ہے 🌹
2026-02-14 13:17:22
6
BN mehndi art :
ameen
2026-03-27 22:22:04
1
بنت حوا ✨🍂 :
2026-03-27 13:01:29
3
KaلsooMuغhaL123 :
Ameen
2026-03-22 19:02:10
3
Fatima tul zuhra 804 :
amen 🥰🥰🥰🥰
2026-03-28 19:58:08
2
To see more videos from user @ruby.rajpoot, please go to the Tikwm
homepage.