@rindh6: Airport emotions🥹 باپ کے بازوں کی مضبوط چھاؤں اور بیٹی کی مسکراہٹ، دونوں ایک دوسرے کی دنیا مکمل کر دیتے ہیں۔ وڈیو کے آخر میں دو بچوں کے چہروں پر آئی مایوسی دل چیر گئی۔ اللہ کریم تمام پردیسی بھائیوں کی مشکلات آسان فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲 #fypシ #fyp #emotional #vibes
Meri security persons sy ek request hai please jab hum pardesi aty hain to please hamri ankhon k samny bachon ko mat roka kro ek arsy k bad unheen galy lagny ka moka milta ha 😢😢😢
2026-02-10 17:12:34
61
راجپوت :
ہائے پردیس تو نے جو سوکھ دیے نا وہ اس ایک لمحے کے آگے کچھ بھی نہیں😢😢😢
2026-01-28 19:59:35
71
hoorii300 :
Best hug father and daughter love ❤️
2026-02-10 21:51:51
61
Muntha :
🤗🤗sdky pyry pyry bacho ke speed check kry 🤗🤗
2026-01-29 04:16:10
5
malikadeellilla4 :
میرے بچے بھی لینے آئیں ۔ گے شادی ہونے کی دیر ہے بس
2026-02-01 18:49:14
7
LALA_jaan_804 :
الھم صلی علی سیدنا محمد و آل سیدنا محمد 🤲
2026-02-01 11:25:42
12
امیرافضل :
الله تعالیٰ سب پردیسیوں کی حفاظت فرماٸیں
دیس کی بہاریں ان پردیسیوں سے ھیں
آمین
2026-02-11 02:23:17
17
Malik Shahid :
ان ویڈیوز کو دیکھ کے رو پڑا میں تو 😭
میں بھی ایک پردیسی ہوں اور اس دکھ کو سمجھ سکتا ہوں 😥😥😥