@piya_shah..1: SABAR INSAN KIS TARHA KAR RAHA HOTA HAI YA SARIF WOHI JANTA …..!!!😌❤️‍🔥 #repost #aestheticvideos #unfrezzmyaccount #viralvideo #growmyaccount

🦋• ᥫ᭡ 𝘏𝘢𝘯𝘪𝘺𝘢⎯꯭❤️‍🩹
🦋• ᥫ᭡ 𝘏𝘢𝘯𝘪𝘺𝘢⎯꯭❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 28 January 2026 09:45:15 GMT
5421155
355058
2077
55444

Music

Download

Comments

ordinary_woman0
The_woman🎀 :
صبر کی انتہا ہوتی ہے جب انسان نماز کے لیے کھڑا ہو اور اُسکی آنکھوں میں اتنے آنسوں هوں کہ جاۓ نماز بھی دکھائی نہ دے😭❤️‍🩹
2026-01-30 15:21:02
279
blackcatenjoyinglife
blacky🐈‍⬛ Cat :
کبھی کبھی انسان اتنا بے بس ہو جاتا ہے کہ تکلیف بیان کرنا بھی تکلیف دیتا ہے 💔
2026-01-28 14:30:50
305
zeril01232
sero :
آسان نہی ھوتا صبر کرنا ہر گھڑی مرنا پڑتا ھے 😭😭😭
2026-01-30 16:24:01
126
user830543456
💸Nimra💸 :
🥺 محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَم 🥺
2026-01-29 16:24:31
175
khankikhani990
❤Mrs khan❤ :
beshak ✨
2026-01-30 17:14:29
33
seher0408
🌹F Seher🌹 :
right 😢
2026-01-30 16:49:03
18
imtiazsafi51
imtiaz ahmad :
صبر کا تعلق خاموشی سے ہوتا ہے اور جس کا شور صرف اللہ جانتا ہے ۔۔۔
2026-01-30 15:07:44
25
onlyjutt395
Maddy🤍✨ :
bilkul 🥺
2026-01-28 16:44:19
46
ali127j
😎 عـﹿٰٰٰٖﹿٰٰٖٖٜﹻۗلی بھائی 😎 :
🥺:اور کیا کر سکتا ہو ں اپنی بے بسی پر” ہنستا ہو ٫روتا ہو ٫اور سوجاتا ہو ں “
2026-01-28 18:51:18
46
alonefouji3
️꧁ᵽɍɨnȼɇ̸̳̔꧂: :
کرلیا ہے اب صبر ہوگیا ہے شروع خدا پر یقین کا سفر
2026-02-15 16:20:16
17
user8228186192456
sana :
bilkul
2026-02-02 05:19:40
14
bhattiqueen4
Dr_nimii :
hayee ❤️🥺
2026-01-30 16:25:39
30
abi_zuash
~*~Aarzu~*~ :
♥️::کون کون نبیﷺ کا فین ہیں♥🥹🫰
2026-01-29 19:20:44
28
sajadjoyia28
Mohammed Sajjad295😘😘 :
nice
2026-01-28 09:49:51
16
246b13
Butiful lady :
kasam sa yarrrr
2026-01-31 07:45:54
6
sukhera473
Sukhera 💔 :
right 😔😔
2026-01-28 14:38:53
12
ziddiqu83
Fiza queen 👑 :
bilkul
2026-01-28 15:42:49
15
mughal__31
𝑚𝑢𝑔ℎ𝑎𝑙 302☠️☠️ :
Right 😭😭💔🥹❤️‍🩹
2026-01-29 16:55:14
7
fatimah_butt549
انا پرست لڑکی 🥀😮‍💨 :
bilkul 💯🥺
2026-01-28 16:17:19
47
alkma
kashif khan :
kashi:صبر کا تعلق خاموشی سے ہوتا ہے اور جس کا شور صرف اللہ جانتا ہے ۔۔۔
2026-01-29 12:24:15
109
m..shahzad.stear
M. Shahzad Stear :
Right 💯💯💯💯💯
2026-01-28 11:45:51
9
lonelysoul783
احمد🍁 :
میں وہ بےبس انسان ہوں جس نے چار سال محبت، وفا اور وقت لٹایا… اور آخر میں خالی ہاتھ رہ گیا۔ میں نے وہ سب دیکھا جو کسی عاشق کو نہیں دیکھنا چاہیے—اپنے محبوب کا محبوب بھی، وہ حسّی مذاق بھی جو میرے حصے کا ہونا چاہیے تھا، اور وہ تعریفیں بھی جو وہ کسی اور کے لیے کرتی تھی۔ اللہ کی قسم، جو میرے دل پر گزری ہے، وہ میں اپنے دشمن کے لیے بھی نہیں چاہتا۔ تین مہینے ہو گئے ہیں، ہر لمحہ ایک نئی تکلیف ہے۔ میں نے خود کو سنبھالنے کی ہر کوشش کی—ڈاکٹروں کے پاس گیا، انزائیٹی کی دوائیاں لیں، مولویوں سے دم کروایا… مگر مجھے آج تک سمجھ نہیں آیا کہ یہ انزائیٹی کیا چیز ہے جس نے مجھے اس حد تک تنہا کر دیا کہ اب لوگوں سے ملنا بھی مشکل لگتا ہے۔ میرا دل دنیا کے لوگوں سے بھر گیا ہے… بس میں اندر ہی اندر ڈوبا رہتا ہوں۔..😢 بس آپ سب سے یہی درخواست ہے کہ میری لیے دعا کریں… کہ اللہ مجھے اس تکلیف سے نجات دے، اور جو درد مجھ پر ہے وہ کسی اور پر نہ آئے۔🤲🤲
2026-01-29 19:48:52
15
aymenaly804
𝒮𝓌𝑒𝑒𝓉 𝓅ℴ𝒾𝓈ℴ𝓃🥀🧸 :
Dark truth🥀
2026-01-28 13:44:56
25
user3473973805771
Pretty Doll :
bilkul 💯 haqiqat
2026-01-28 15:26:42
14
abdullahashfaq785
Abdullah Ashfaq Rajput :
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-01-31 03:31:38
19
To see more videos from user @piya_shah..1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About