@tafheem.ul.quran4: Al-Baqarah :7 Urdu - Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) اللہ نے اُن کے دلوں اور ان کے کانوں پر مُہرلگادی ہے[10] اور ان کی آنکھوں پر پردہ پڑگیاہے۔وہ سخت سزا کے مستحق ہیں سورة الْبَقَرَة حاشیہ نمبر :10 اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اللہ نے مہر لگا دی تھی، اس لیے انہوں نے تسلیم کرنے سے انکار کیا، بلکہ مطلب یہ ہے کہ جب انہوں نے ان بنیادی امور کو رد کردیا جن کا ذکر اوپر کیا گیا ہے، اور اپنے لیے قرآن کے پیش کردہ راستہ کے خلاف دوسرا راستہ پسند کرلیا، تو اللہ نے ان کے دلوں اور کانوں پر مہر لگا دی۔ اس مہر لگنے کی کیفیت کا تجربہ ہر اس شخص کو ہوگا جسے کبھی تبلیغ کا اتفاق ہوا ہو۔ جب کوئی شخص آپ کے پیش کردہ طریقے کو جانچنے کے بعد ایک دفعہ رد کردیتا ہے، تو اس کا ذہن کچھ اس طرح مخالف سمت میں چل پڑتا ہے کہ پھر آپ کی کوئی بات اس کی سمجھ میں نہیں آتی، آپ کی دعوت کے لیے اس کے کان بہرے، اور آپ کے طریقے کی خوبیوں کے لیے اس کی آنکھیں اندھی ہوجاتی ہیں، اور صریح طور پر محسوس ہوتا ہے کہ فی الواقع اس کے دل پر مہر لگی ہوئی ہے۔

tafheem ul Quran
tafheem ul Quran
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 28 January 2026 10:06:28 GMT
1696
230
11
7

Music

Download

Comments

muzafarbaloche
Muzafar Baloch ak :
❤❤❤
2026-01-28 10:48:12
0
akbarali.jaan
🤝۔اکبر علی جان🤝ایس 🤙🎤 :
🥰🥰🥰
2026-01-28 11:24:56
0
ishaq.khan6937
Ishaq Khan :
2026-01-28 13:38:02
0
maryam.mir42
@Maryam mir :
Beshak
2026-01-28 14:09:21
0
meetshop2
Meet shop :
قیامت کے دن جب مجھ سے اللہ پاک پوچھے گا کہ کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو کمنٹ پڑھنے والو گواہ رہنا میں تمھیں اللہ سے ڈرنے,نماز قائم کرنے,اور نیکی کرنے کی اور برے کاموں سے بچنے کی دعوت دیتا ہوں❤️🤲🤲 اگر فارغ ہو تو درود شریف پڑھ لیں🙏❤️🙏 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
2026-01-28 18:23:48
0
abdul_azeeem_
ا بو عبد لءظیم👳 :
💗💗💗
2026-01-28 18:43:55
0
rajamasoodo7
Masood Iftikhar :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-01-29 00:49:11
0
malikarif552244112
MalikArif :
🥰🥰🥰
2026-01-30 03:32:24
0
haiderbhatti154
Raza Haider Bhatti :
💝💝💝
2026-01-30 14:33:33
0
haiderbhatti154
Raza Haider Bhatti :
bhai background nasheed name Bata dyn
2026-01-30 14:34:26
0
To see more videos from user @tafheem.ul.quran4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About