❝ 𝙐𝙣𝙡𝙞𝙢𝙞𝙩𝙚𝙙 𝘼𝙢𝙚𝙚𝙣 🦋🤍
___ سنو عبد الہی !
اللہ آپ کو اپنے قرب کی وہ لذت عطا کرے جو کسی اور محبت میں نہ مل سکے، ایسا سکون ملے جو دل کے ہر طوفان کو تھمادے اور روح کے ہر زخم کو شفا بنادے۔دعا ہے کہ آپ کی راتیں ذکر کی روشنی سے جگمگائیں اور دن شکر کی خوشبو سے مہکیں، آپ کے دل پر کوئی بوجھ نہ رہے۔ آمین 🌸🤲🌍💞 ❞
┈─━═✿═━─┈ 🌸✨