@weird_raj: تم میرے ساتھ میرے خیالوں میں کہیں رہتے ہو. بن کے سورج صبع کے اجالوں میں کہیں رہتے ہو. شام کے ساتھ ہی بڑھ جاتی ہیں یادیں تمہاری. تم چاند کے گرد بنے حالوں میں کہیں رہتے ہو. تمہارے ہی پیار سے بنتی ھے کائنات میری تم میری شاعری کے حوالوں میں کہیں رہتے ہو تم میرے پاس رہو ہمیشہ یہ ضروری تو نہیں تم میرے ساتھ حسين خوابوں میں کہیں رہتے ہو #aesthetic #foryoupage #caption #fyp #poetry