@silent_aura71: کچھ اذیتوں کو سمبھال کر رکھ لینا چاہیے تاکہ ان اذیتوں کو بھول کر آپ دوبارہ کسی رنگین خواب پر یقین نہ کر سكيں💯🌚🥀 Repost Request..🥀❤️ #fyp #aesthetic #sadvibes #trendingsong #lines💔

𝐒🦢
𝐒🦢
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 28 January 2026 14:03:51 GMT
1197881
73792
582
7634

Music

Download

Comments

itxhaniahere
🌸 MOHTARAMA🌸 :
وعدے کرتے ہیں قسمیں کھاتے ہیں پھر بھی لوگ کیوں دل توڑ جاتے ہیں ہمیں تو ایک پھول توڑنے میں تکلیف ہوتی ہے نہ جانے لوگ کیسے دل توڑ جاتے ہیں 🕊️🥀🫠
2026-10-07 16:14:16
12
me_stranger18
🥂 :
5 saal pehly ye meri ringtone hua karti ti 😩😣🫴🏻❤️
2026-01-30 19:32:31
28
uglyprincess2171
𝑺𝒐𝒃𝒊𝒏𝒂 𝑨𝒇𝒛𝒂𝒍 ✨ :
میں کب تلک تیرے عشق کو روؤں؟ میرے گھر کے بھی سو مسائل ہیں 🍂
2026-02-13 20:37:43
21
user45186671134117
ⓜ𝐫 𝕕ίᒪ丂Ⓗά𝕕 ˢħ𝐚Ⓕє𝑒ⓠ :
ایک ہوک سی دل میں اُٹھتی ہے، ایک درد جگر میں ہوتا ہے، ہم رات کو اُٹھ اُٹھ کر روتے ہیں، جب سارا عالم سوتا ہے۔ 💔🥀😢🌙
2026-09-21 06:24:59
5
123afgani1
𝄟⃝royala afgani 🫴🫀🤌 :
😞 وفا کی جنگ مت لڑنا بہت بیکار جاتی ہے زمانہ جیت جاتا ہے محبت ہار جاتی ہے ہمارا تذکرہ چھوڑو ہم ایسے لوگ ہیں جن کو نفرت کچھ نہیں کہتی محبت مار جاتی ہے😞
2026-02-02 06:27:05
41
itxmaham322
𓆩𝙈𝘼𝙃𝘼𝙍𝘼𝙉𝙄𓆪 👑 :
hyeww😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-01-29 18:43:57
35
saiifiiii
Aimfa❤ :
caption
2026-01-30 20:10:08
9
sp.brand565
🦁چوہدری ساحل جٹ🚩 :
چہرے سے پتا نہیں چلتا دل کے گہرے زخموں کا کوئی ساحل پہ کھڑا کیا جانے سمندر کتنا گہرا ہے💔🥺🙁
2026-02-13 10:25:24
20
zehrasyedaa
۔۔۔♥🦋کنیز الزہراء♡... :
🥰 .:میرے جانے کے بعد یہ مت سوچنا مجھ سے پیچھا چھوٹ جائے گا۔ میں ہمیشہ ساتھ رہوں گی ان ہواؤں کی طرح 💯
2026-02-06 18:39:10
19
cuwachh
Waaa :
ini cuma aku yang Indonesia 😭
2026-02-25 06:23:58
24
irfanarmani555
بد قسمت میں :
کچھ حادثے صرف اتنا نقصان کرتے ہیں وہ آپ کے شوق مار دیتے ہیں
2026-03-05 15:44:49
8
s_f_321
𝓕𝓪𝓻𝓱𝓪𝓷 🥀 :
caption plz
2026-01-28 14:20:07
14
a_trauma
HÅMZÅ 🍓 :
تیرے بعد اندھیروں نے آگھیرا مجھے 🍂 تیرے بعد کوئی خوشی ،خوشی نہیں رہی🥀
2026-02-02 04:09:15
20
silentkuri270
......@evil ...angle :
*وہ جو کبھی آئے گا ہی نہیں ...❤️‍🩹🥹* *پتہ نہیں کیوں اسی کا انتظار ہے 💔😭* *it's tabiiii write ✍🏻🩵💫*
2026-02-13 16:52:02
5
.i6854
𝙰𝚠𝚊𝚗 𝚉𝚊𝚊𝚍i🌼🦋 :
caption 🥀
2026-01-29 19:17:46
30
ashuuu_writes706
⋆❈ 🎀 𝐼𝓉𝓈𝓂𝑒𝒶𝓈𝒽𝓊 🎀 ❈⋆ :
“- تو مجھ کو دیکھ پھر دیکھ اور پھر دیکھ ، اور سوچ حاصل چیزیں کس قدر بے قدر ہوتی ہیں>>🦢🪐
2026-02-01 17:21:52
16
youlostfatima
𓍼•𝙈 𝘼 𝙎 𝙃 𝘼✰𓂃🌷🍭 :
*عجیبــــ تمــــاشــــہ ہــــے مٹّــــی کــــے بنــــے لــــوگــوں کــــا۔۔۔❤‍🩹* *بیــوفائی کرو تو روتــے ہیــں اور وفــا کــرو تو رلاتــے ہیــں 🥺* *_🖤🥺🫀🔐_*
2026-02-10 06:02:03
11
notgood6t7
𝑯𝒂𝒔𝒏𝒂𝒕 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅🪐 :
راز ان کے بہت گہرے ہوتے ہیں🙂 اکثر ہنستے ھوۓ جن کے چہرے ہوتے ہیں🙂
2026-02-09 09:05:32
15
deepline907
𝙵𝙰𝙸𝚉𝙰𝙽࿐𓀠 :
@☹︎𝙵𝙰𝙸𝚉𝙰𝙽࿐𓀠:کہتے ہیں کہ دُعائیں نصیب بدل دیتی ہیں ، آج ایک اچھی سی دُعا ہی دیتے جاؤ سب مجھے🥹🤌🏻🌸 BROKEN PAGAL 🫴🏻❤️‍🩹
2026-02-03 17:33:02
9
_hazel_213
☃️ :
مجھے اپنی زندگی پر بھروسہ نہیں اور لوگ ۔۔۔۔۔ پوچھتے ہیں آپ میرا یقین کیوں نہیں کرتی🥺❤️‍🔥
2026-01-30 20:20:55
9
aanaya829
Account not found :
شروع ہونے والے ہیں میرے سجنے سنورنے کے دن👀 مبارک ہو جناب اپ میرے دل سے اتر گے ہیں✍🏼
2026-02-19 18:24:28
6
legalwolf6
🖤Rdx. LEGAL WOLF ⚖️🖤 :
کچھ اذیتوں کو دل میں سنبھال کر رکھنا چاہیے کہ بھول کر نہ بہہکیں ہم خوابوں کے فریب کے ساہے
2026-02-07 17:27:12
6
To see more videos from user @silent_aura71, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About