@doctoremii4: Agar Rehbar Hukum Day...💯👌🏻 #رہبر_معظم_سید_علی_خامنہ_ای #PakistanstandwithKhamenei #Iransupremeleader #Parachinar #fyp @TikTok Pakistan @tiktokstudios @tiktok creators @Iran the ♥️of the world🇮🇷
آؤ آج سے ہم ایک عہد کرتے ہیں کہ شیعہ سنی اختلاف کو نفرت اور جنگ کا سبب نہیں بننے دیں گے۔ ہم یہ وعدہ کرتے ہیں کہ ایک دوسرے کے عقائد اور مقدسات کا احترام کریں گے، دلوں میں کینہ نہیں بلکہ خیر خواہی رکھیں گے، اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کو اپنی انا اور بحث پر ترجیح دیں گے۔ ہم اس بات پر متفق ہیں کہ ہمارا رب ایک ہے، ہمارا نبی ﷺ ایک ہے، ہماری کتاب قرآن ایک ہے—تو پھر ہمارے دل بھی ایک ہونے چاہئیں۔ آج سے ہم نفرت کا دروازہ بند اور اخوت کا دروازہ کھولتے ہیں، تاکہ آنے والی نسلوں کو تفرقہ نہیں بلکہ اتحاد ورثے میں ملے۔
2026-03-03 16:31:00
123
positivethoughts248 :
kitna pyara purnoor dil ko sukoon dyne wala chehra hy aur baten aysi jesay dil pr marham rakh dia gia ho....hayee ye iman ye tawaqal ye bahaduri ye jazba Allah Allah Allah
2026-03-01 10:35:55
163
Tommy :
May Allah bless him the highest Rank in Jannah😭
2026-03-01 08:56:21
84
𝙈𝙖𝙣𝙤🚩 :
دل میں ۔ رہبر معظم کے نام کے ساتھ شہید لکھا جائے گا لیکن کیسے لکھوں۔ معلوم یہ آپ کی خواہش تھی۔ معلوم شہادت ہماری میراث ہے۔ معلوم شہادت سعادت ہے۔ معلوم موت برحق ہے۔ لیکن ہم ابھی آپ کی جدائی کے لئے تیار نہیں تھے۔ یہ چہرہ یہ مسکراہٹ یہ شفقت۔ ہمارے آسرا تھے۔ امید تھے۔ حوصلہ تھے۔ جب تک آپ تھے ۔۔ اور اب نہیں ہیں ۔۔ دل کو تسلی تھی کہ کوئی باپ جیسا ہے۔ ابھی ترلائی کے سانحے کے آنسو خشک نہیں ہوئے تھے۔ ابھی ان زخمیوں کو شہیدوں کو دیکھ دیکھ کر روتے تھے کہ دل کو یہ تازہ زخم لگ گیا جو نہیں بھرے گا۔ اللھم عجل لولیک الفرج خدایا ظہور دکھا، آنکھوں میں آنسو خشک ہو گئے ہیں جگر سے طاقت ختم ہو گئی ہے۔ غم اتنا زیادہ ہے سوائے تیرے کوئی آسرا نہیں۔
2026-03-06 17:32:24
7
Farri :
Words cannot express the pain I feel.
2026-03-02 14:59:23
32
user8598739432771 :
may nay is hasti ko zinda bhi deakha tha 🥺🥺🥺
2026-03-04 16:37:28
7
Humanity ❤️ :
آغا بلکل یقین نہی ارہا کہ آپ۔۔۔🥺 بے سہارا ہو گئے ہے ہم
2026-03-03 12:17:06
6
A$AD :
❤️❤️❤️
2026-03-01 18:59:01
13
𝔸𝕝𝕥𝕒𝕗 𝔹𝕒𝕝𝕠𝕤𝕙𝕚 🇦🇪 :
اللہ 😭
2026-03-01 10:29:15
12
👑丂ᴀʟʟᴜ 口ʀᴀᴋᴢᴀɪ👑 :
😥😥
2026-03-02 12:52:21
8
Timi :
کتنی خوبصورت بات فرمائی اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے کیا خوبصورت بات کی انہوں نے کیا خوبصورت بات فرمائی دل جیت لیا سبحان اللہ
2026-03-03 12:41:24
9
Reza Yosufi :
janam fidai rahbar muhazzam
2026-03-04 12:17:29
6
Abbas 512 :
دنیا میں جب کوئی جوان مرتا ہے تو بزرگوں کی کمر ٹوٹ جاتی ہے یہ کیسا بزرگ گیا کہ جوانوں کی کمر توڑ گیا😭😭😭😭😭
2026-03-06 11:33:01
5
♡ 𝐇𝐚𝐝𝐢 ♡ :
سلام ہو اس پیشانی پر جو ساری زندگی فقط اپنے رب کے سامنے سجدہ ریز ہوئی 💔😭
2026-03-04 13:57:00
7
Rajbi_Wajahat :
اے ہمارے سیّد جان آنکھیں خون روئیں تو بھی درد کم نہیں ہو رہا😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-03-05 01:22:47
6
ali_zada_advanture :
Hy afssssoosss
2026-03-03 00:56:15
5
M.Toseef :
😭 إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعون💔
غم تیرے جانے کا بھی ہے لیکن ایک بات کھائے جارہی ہے
کون للکارے گا باطل کو تیرے لہجے میں۔؟😭😭
2026-03-04 14:32:22
7
Bakhtawar 🇵🇰 🇦🇿 🇦🇪 :
😭😭
2026-03-01 03:00:57
20
Dar_e_Zahra512 :
Aghaa jaaaan ki awaz hi kitna skoon dati hay 🥹😭😭😭
2026-03-03 09:24:03
7
كنیز زھراء :
میری جان قربان آغا جان میرے دل میرے سینے میں نہیں ہے
آغا جان میں صدقے اپکی آواز پر
آغا جان 😭😭😭
2026-03-03 16:38:35
5
Emaan Fatima :
hyyee mery rhbr Dil bhtta h🥺
2026-03-02 14:26:02
8
Ꮥ𝖍𝖊𝖎𝖐𝖍 ᏃᎯᎠᎯ 💀 :
Hayeeee Mujhy Inko dekh kar Skoon kyun aaata😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-03-02 17:32:53
7
Hayat Khan 🦅 :
2026-03-23 01:55:41
2
Arman Khan :
2026-03-20 17:53:23
2
To see more videos from user @doctoremii4, please go to the Tikwm
homepage.