@farhan.rana508: خطابت اکیڈمی آف میاں چنوں#foryoupage❤️❤️ #vairalvideo

Hafiz.Farhan630
Hafiz.Farhan630
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 28 January 2026 16:25:53 GMT
3243208
146380
7123
31467

Music

Download

Comments

bilalqadir101
ℬ𝒾𝓁𝒶𝓁 𝒬𝒶𝒹𝒾𝓇 :
حلوے کے دشمن جنگ کی تیاری کرتے ہوئے 😁😁😁🥰
2026-01-29 10:32:56
3895
mehboob.rehman.official
Mehboob Rehman :
ان درختوں کو کس جرم کی سزا مل رہی ہے؟
2026-01-29 12:15:14
3774
zulfiqarhussain054
Zulfiqar Hussain :
یہ سب انسانوں کی طرح بیٹھ کر باری باری ایک دوسرے کی تقریر سنے وہ ان کے لیے زیادہ مفید ہوگی
2026-01-29 06:56:25
1438
amjadsherazi123
Amjad Sherazi :
آج کل زمانہ تقریروں کا نہی بلکہ جدید ترین ٹیکنالوجی حاصل کرنے کا ھے اگر تقریروں یا دعاؤوں سے کچھ ھوتا تو اب تک فلسطین آزاد ھوتا
2026-01-29 12:26:20
1247
sami71216
sami ullah :
😁
2026-01-29 16:14:28
238
nawazishhussain6
꧁★ 𝓝𝓪𝔀𝓪𝔃𝓲𝓼𝓚 ★꧂✨ :
یہ دور درختوں سے مخاطب ہونے کا نہیں ! جدید تحقیق ،ٹیکنالوجی، سافٹ وار کا ہے
2026-01-31 11:16:34
53
islamicstudents786
💕جامعہ کی زندگی💕 :
درخت بھی حیران ہونگے آج یہ کیا ہورہا ہیں 🤭
2026-01-29 13:17:39
418
zubairjani88
Zubair khan :
2026-01-29 13:01:43
59
hamzaveer007
ꃅᵅᶬ𝚣ᵃ♡🐼 :
محفل میں بیٹھے لوگوں کی مثال بھی ان درختوں جیسی ہی ہو گی خاموشی سے سنیں گے بولیں گے نہیں 😆
2026-01-29 08:12:09
339
usamarizvi51
UsamaRizvi :
ماشاءاللہ اللہ پاک ان سب کو ختم نبوت کا سپاہی بنائے
2026-01-29 11:57:04
175
newusersb456
نا معلوم :
پتا نہیں کیا ہوگیا ہمارے جدید فاضلین کو بس چیخ و پکار کو ہی تقریر اور بہترین خطاب سمجھتے ہیں۔
2026-01-29 02:02:45
338
user266241722
khan :
نبی کریم ﷺ کی حدیثِ مبارک سے ماخوذ ہے کہ "علماء انبیاء کے وارث ہیں"۔
2026-01-29 20:33:44
318
safdar.zia1
(SAFDAR ZIA GARWAH 169 جھنگ,) :
یہ بچے انشاء اللہ ہیرے بنے گے کمنٹ والے تو اپنی مرضی لکھیں گے مگر وھ کیا بول رہے ہیں مگر یہ ایک دن اسلام کا نام بلند کریں گے
2026-01-30 16:49:58
496
47_mmd
AK :
درخت بھی حیران ہونگے کہ آج یہ کیا ہورہا ہیں 🤭🤣
2026-01-31 11:25:56
55
zubair.qalandarani
💫 Zubair قلندرانی 💫 :
ایسا نہ ہو کہ درختوں کو بلند آواز میں سبحان اللہ کہنے پر مجبور کرے
2026-02-04 20:14:47
6
maty158
ایمان فاطمہ :
:حلوے کے دشمن جنگ کی تیاری کرتے ہوئے 😁😁😁🥰
2026-01-30 14:56:17
15
malikzulfiqaralirizvi1
MalikZulfiqarAliRizvi🖊️ :
اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ
2026-01-29 16:31:02
101
ch_haroon0007
Hαrͥooͣnͫ⚔☠️ :
کتنے خوش نصیب ہیں یہ درخت جن کے سامنے آقا دو جہاں (صلی اللّٰہُعلیہ وآلہٖ وسلم) کی باتیں ہو رہی ہیں🥰💯
2026-01-30 09:50:51
32
malik.umair7547
Malik umair :
لا حول ولا قوۃ الا باللہ
2026-01-29 06:19:47
103
alexmarko47
༺༒THUG LIFE✨️🖤🪽༒༻ :
تلخ حقیقت پاکستانی فرقوں کے مدرسے میں آٹھ سال لگانے کے بعد بندہ عالم نہیں بلکہ اپنے فرقے کا ہیر و اور دوسرے فرقوں کے لیے ویلین بن جاتا ہے ! "
2026-01-29 15:59:07
28
muhammad.jafar..007
MUHAMMAD JAFAR 🐦 :
کاروبار کی ٹریننگ ہو رہی ہے۔
2026-01-29 13:05:15
238
mehar...azeem
گمنام ہیرو۔۔۔🇵🇰 :
رہنے دے 25٫25ہزار میں حکومت نے خریدلینا ہے 🫡
2026-02-19 10:18:07
9
muhammadshaheer1673
Sheeru :
فلسطین آزاد کروانے والے آج کل درختوں کو بیان کررہے
2026-01-29 13:13:18
97
razkhan54352
MS@khan🇵🇰🇦🇪 :
سب سے پہلے ان درختوں جو جڑ سے اکھاڑنا چاہیے زیر زمین پانی کے دشمن ہے یہ
2026-01-30 12:32:09
6
saithaliraza43
Ali Raza Rehmani :
اللہ پاک ہمیں ان سے محفوظ فرمائے آمین
2026-01-29 11:33:28
135
To see more videos from user @farhan.rana508, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About