@inoxxentshahzad: میرے کندھوں پر ! ایسا گناہ(کا الزام)ہے جو میں نے کبھی کیا ہی نہیں میری باتوں میں منافقت ہے میرے الفاظ جھوٹے ہیں (یہ الزام ہے جو تمہیں لگتے ہیں) میرے غموں کے پیچھے جو محبت ہے کیا تم اسے دیکھ سکتے ہو ہو سکتا ہے میرا سچ (جو تمہیں لگتا ہے) غلط ہو میرا یہ سوال تھا تم،اور تمہاری محبت سے تمہارے تک جانے والے تمام رستے بند ہو گئے تھے،میں اسے مجبور نہیں کر سکتا تھا میں نے اپنے اس پھول کو ہی مار ڈالا۔میں اسے مزید زندہ نہیں رکھ سکتا تھا (میں نے اپنے اندر سے اس محبت کو ہی ختم کر ڈالاجیسے میں پا نہیں سکتا تھا)🥺❤️🩹 🫀🌍🧸🌙🎀✨ #unfrezzmyaccount🙏😭#pleasedontunderreviewmyvedios😭😭#foryoupage #unfrezzmyaccount #foryoupage