Men don’t take revenge, they discover new GHAZALS & disappears. 🙂💔
2026-01-30 13:26:58
14
khan @qtr :
where to listen full version?
2026-02-01 21:04:41
5
Atif Yar6430🇮🇷 :
وقت لازم ہے مگر اے دِلِ برباد تُجھے
جسم کی موت سے پہلے تو نہیں مرنا تھا
🦋🥲🥀
2026-01-30 21:29:52
9
Jasif279 :
مہدی حسن بھی اک زمانہ کا نام تھا ہمیں لگتا یہ دنیا کے سب لیجنڈ ہمارے بچپن میں ہی گزر گئے
2026-01-30 15:30:45
6
faheem fahii :
یہ غزل نئی ہے۔ اسلیے یہ مہدی حسن نے نہیں گائی ۔ دوسری بات مہدی حسن کی آواز بہت زیادہ خوب صورت ہے۔ اس جیسی آواز کوئی نہیں اور کلاسیکی موسیقی سے شغف رکھنے والے یہ بات اچھے سے جانتے ہیں