Murshid Hazour Allah Taalah ap k Darjat Bulanad Farmaiy Aameen
2026-01-29 07:53:56
16
bhatti.gTop Boy :
aj bhi mery murshad ki kia bat ha
2026-01-29 10:39:08
8
Siyam Hussain :
پیر سائیں سردار احمد عالم قادری صاحب کھڑیپڑ شریف والے سائیں سردار صاحب کا جنازہ پڑا تھا 16/2024مارچ میں وفات پائی تھی بہت بڑا جنازہ تھا اور یہ ہستی میرے والد محترم کے پیرو مرشد ہیں اللہ تعالیٰ پیر سائیں سردار احمد عالم قادری صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین اور پیر سائیں اویس احمد عالم قادری صاحب کو سائیں سردار احمد قادری صاحب کے نقشے قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین