یہ ہے ہماری سوچ ہم اور کتنا گریں گے کومنٹ پڑھ کر شرم آتی ہے ہم لوگ کیوں اتنی گھٹیا سوچ کے مالک ہیں اگر آپ کو کوئ چیز پسند نہیں تو سکیپ کریں اور آگے نکل جائیں ہم بطور قوم بہت چھوٹی سوچ کے مالک ہیں ہم کبھی دنیا کے برابر کھڑے نہیں ہو سکتے کیونکہ پاوں کی موچھ اور چھوٹی سوچ کبھی آگے نہیں بڑھنے دیتی ۔ افسوس
2026-01-29 18:31:50
32
To see more videos from user @hazarashezadi, please go to the Tikwm
homepage.