@choimoi7: ہم وہ پھول تھے! جنہیں وہ زمین میسر ہی نہ ہو سکی، جہاں ہم کھل پاتے، اور اپنے رنگ ظاہر کر پاتے، دیکھنے والے نے ہمیں ہماری بد حالی میں دیکھا اور سمجھا یہی ہمارا اصل ہے، کوئی ہماری قلتوں کو جان ہی نہ سکااور ہم بغیر کھلے ہی فنا ہو گئے، کاش ہمیں بھی کوئی سمجھ پاتا، ہماری بھی چاہ تھی! کہ ہم چاہے جاتے! مگر خیر!!! " " #trending #foryou #sadsong #sadstatus #choimoi7