@sh_writes_007: فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ واقعی… جھولیاں بھر دی جاتی ہیں، دعائیں قبول ہو جاتی ہیں، دلوں کو سکون مل جاتا ہے اور دینے والا نظر بھی نہیں آتا مگر اس کی عطا ہر طرف بولتی ہے۔ یہ وہ رب ہے جو مانگے بغیر بھی دے دیتا ہے، سوچے بغیر بھی راستے بنا دیتا ہے، اور خاموش آنسوؤں کو بھی پڑھ لیتا ہے۔ بس انسان کا کام یہی ہے کہ شکر میں جھک جائے اور یقین میں مضبوط ہو جائے 🌿 #islamic_video_الله #fyp #foryoupage #dua #foryourpagetiktokシ