@captured_by_safee: "مجھ جیسے لوگ فقط رائیگاں ہوتے ہیں, کون رکھتا ہے, پچھتاوے سنبھال کے"..!!💔😰#foryou #fyp #millionviews
🍁ᴄᴀᴘᴛᴜʀᴇᴅ🍁
Region: PK
Thursday 29 January 2026 15:28:50 GMT
Music
Download
Comments
Bannu gull ma :
یاللہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے،
40 لوگ مل کر آمین بولے
2026-03-07 17:42:36
59
RیHaن🥀 :
یوں آدھی رات کو کون اتا ہے
تھوڑی تمیز سکھاؤ اپنی یادوں کو --🥹
2026-01-29 19:06:29
118
Syed Aizaz Gillani :
وقت رخصت آیا دل پھر بھی گھبرایا نہیں
اس کو ہم کیا کھوے گیں جس کو کبھی پایا نہیں
2026-03-04 09:54:13
16
HAYA :
میں اداس لوگوں کو بھی ہنسا دیتی ہوں
کیونکہ مجھ سے میرے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے 💔😑
2026-03-08 17:31:40
11
🔥 _THOR _ HALAK _🔥 :
مدتوں بعد اسے دیکھا تو سمجھ آیا
پہلی محبت پہلی ہی ہوتی ہے🖤
2026-03-03 08:41:16
21
🆂🅷🅰🅷🆉🅰🅳🅰 🅱🆄🆃🆃 :
میرے دل میں دبی ایک بات جو اس سے کہنا چاہتا تھا🤌🫂🥹
پر جب وقت ایا کہنے کو نہ وہ شخص رہا نہ وہ بات؟🥀 ❤️🩹
2026-03-03 20:13:56
7
GULFÀMII KHAN 😘 :
کاش روح کی جگہ تم ہوتے جسم میں
جب تم چھوڑ کے جاتے تو ہم مر تو جاتے💔
2026-03-06 00:37:49
11
@farhan_ansari2843 :
غصہ میرا برا لگتا ہے تمہیں
پر یاد رکھو پھولوں کی حفاظت کانٹے ہی کرتے ہیں
2026-03-03 09:50:00
9
✨Hamza Sandhila :
Oye Hoye Kmaal 💔💔💔💯
2026-03-04 16:09:52
5
★彡[🦋-s-گولی کہتے۔ ہیں]彡★ :
ہمدردیوں سے میری جڑیں کاٹتا رہا
❤️🩹🥀
ہم سوچتے رہے اسے ہم سے پیار ہے
2026-03-04 17:40:39
5
𓆰𝆺𝅥𝆬𝘀ⁱ𝐥𝘦𝐧𝘁 𝕓ᵒy̶⎯⃝🚩 :
مسکرایا کریں،
یہ دنیا آپ کی اداسی سے بدلنے والی نہیں~🫰🖤
2026-03-05 18:54:52
10
shoaib :
Caption please 🥺
2026-03-03 19:39:14
5
╾━╤ℙℝ𝕀ℕℂ𝔼デ╦︻ کہتے ہیں :
اپنے لیے ہمیشہ اچھا سوچو غلط تو دنیا سوچ ہی لے گی 🌸🍂
2026-03-04 16:52:05
10
MF🦢 :
محبت کی کوئی حد نہیں ہوتی
بس ایک شخص کافی ہوتا ہے
جو دل میں اُتر جائے ❤️
2026-03-05 11:21:33
8
Mr silent029 :
😳😭میرے پاس ایک دل ہے اُس میں بہت غم درد تکلیف خاموشی زخم 😭🥺
2026-03-05 01:25:41
6
♡𓆩شـعـیب اخـتـر 𓆪♡ :
وقت کا تقاضہ ہے کہ خود کو خود تک محدود رکھے💯🥀
2026-03-03 22:16:21
7
✌️Mr✌️Rizwan ✌️ :
Right 😭
2026-02-28 17:07:31
5
Fiaz Asmi :
پھر یوں ہوا کہ میسر وہ نہ ہوا 😔
اور چھوڑ ہم نہ سکے ❌
2026-03-04 17:03:48
7
❅Dสrwesђ❅ :
!:میں ٹھکراتا ہوں زمانے بھر کی خوبصورتی کو
مجال ہے تیری آنکھوں کا معیار کہیں اور مل جاۓ👀🌙🙂
2026-03-05 05:07:03
8
🥀Captured🥀 :
geoo ronaldo
2026-01-29 15:46:38
15
arush Fatma :
کبھی کبھی ہم ایک انسان کی خاطر
پوری دنیا سے بیزار ہو جاتے ہیں🥀
2026-02-24 23:18:11
49
Syeda :
ہر تعلق کی پہلی اور آخری شرط وفاداری ہے 🙂🖤۔۔
2026-02-03 10:35:18
34
"Fatima"Queen" :
شاعروں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے ❤🩹🥺*
*لگتا ہے محبت نے کسی کو نہیں چھوڑا💔🥲*
2026-03-06 11:23:34
8
ℤ𝔸ℍ𝕆𝕆ℝ 𝔸𝕙𝕞𝕖𝕕 :
وہ تو خوشبو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا
مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا🖤💫
2026-01-30 07:00:09
38
- ❤️🩹🌸 :
خُدا سے کہنا کہ مزدور لوگ ہیں ہم۔۔!!
سو بطورِ سجدہ، ہماری تھکن قبول کرے.!!
2026-03-01 16:07:00
17
To see more videos from user @captured_by_safee, please go to the Tikwm
homepage.