@delnashi0: #صرف جگہیں ہی سیف زون نہیں ہوا کرتیں، کچھ لوگ بھی آپ کا سیف زون ہوتے ہیں، ان کے آس پاس آپ کو عجیب محسوس نہیں ہوتا، گھٹن محسوس نہیں ہوتی، کوئی بھی ڈر نہیں ہوتا، ان کے سامنے آپکو کچھ اور بننا نہیں پڑتا، آپ جو ہوتے ہیں جیسے ہوتے ہیں بس وہی رہتے ہیں۔@💔چہروں کی پہچان😭